Breaking News
Home / Overseas Pakistanis / پاکستانی نژاد سٹی ممبروسیم بٹ نے کالسروئے ہائی کورٹ میں بطور اعزازی جج اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

پاکستانی نژاد سٹی ممبروسیم بٹ نے کالسروئے ہائی کورٹ میں بطور اعزازی جج اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

1

پاکستانی نژاد سٹی ممبروسیم بٹ نے کالسروئے ہائی کورٹ میں بطور اعزازی جج اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا

پاکستان سیالکوٹ کے علاقہ چونڈہ  سے تعلق رکھنے والے وسیم بٹ جو جرمنی کے مشہور شہر ہائیڈل برگ میں ہئڈل برگ سٹی پارلیمنٹ کے رکن ہیں اور مائگرئشن کونسل کے ڈپٹی چیئرمین بھی رہ چکے ہیں  وسیم بٹ نے کالسروئے ہائی کورٹ میں بطور اعزازی جج اپنے عہدہ کا حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں  شروع کر دی پہلے دن انھوں نے مختلف کیسوں کی سماعت کی اور کافی مصروف دن گزارا  وسیم بٹ کالسروئے ہائی کورٹ میں بطور اعزازی جج مقرر ہونے والے پہلے جرمن نژاد پاکستانی ہیں انھوں نے پاکستان اور جرمنی کے تعلقات مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور انھوں نے پاکستان اور جرمنی کے تعلقات مزید مضبوط کرنے کے لیے کئی بار پاکستان کے دورے کیے اور مختلف میٹنگز اٹینڈ کی انھوں نے اپنے عہدے کا حلف 26 اکتوبر کو اٹھانا تھا مگر کرونا وائرس کی سنگین صورتحال کی وجہ سے اپنا حلف 30 نومبر کو اٹھایا

About dcp-admin

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *