Breaking News
Home / Overseas Pakistanis / عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں وسیم بٹ کی وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ،گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقاتیں

عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں وسیم بٹ کی وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ،گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقاتیں

عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں وسیم بٹ کی وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ،گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقاتیں
وسیم بٹ نے عمران خان سے ملاقات کے دوران مئیر ہائیڈل برگ کا ایک خط بھی انہیں پیش کیا گیا جس میں پاکستان،جرمنی کے مابین مختلف منصوبوں پر کام کرنے کی تجاویز کا ذکر کیا گیا تھا

11e2a571-d26a-4055-bed5-151588e50b28e6da867e-b848-4b3c-b026-c07bbd2ffb82
نمائندہ (جرمنی) ہائیڈل برگ جرمنی کی سٹی پارلیمنٹ کے ممبر وسیم بٹ ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی جہاں انہوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر باقر اور بیرون ملک پاکستانیوں کے منسٹر اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری سے ملاقاتیں کیں اور انہیں بیرون ممالک پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر زلفی بخاری نے انہیں ان مسائل کے حل کی یقنین دہانی کرائی۔ وسیم بٹ نے عمران خان سے ملاقات کے دوران مئیر ہائیڈل برگ کا ایک خط بھی ان کو دیا جس میں پاکستان،جرمنی کے مابین مختلف منصوبوں پر کام کرنے کی تجاویز کا ذکر کیا گیا تھا۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نے ان کو پاکستان کے دورہ کے موقع پر ان سے ملاقات کرنے کی دعوت دی۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ وسیم بٹ کو باقاعدہ breakfast کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

565affa8-ef11-49a9-afaa-3e4016d7aba8c6190226-ddb0-4f1c-bcba-8eb6e25c947d

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *