واشنگٹن — صدر براک اوباما نے کثیر ملکی تجارت اور عالمی ادارے کے ساتھ اپنی ٹھوس حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اقوام متحدہ سے اپنے حتمی خطاب میں، اُنھوں نے کہا ہے کہ ’’ہم اب تعاون اور یکجہتی کے بہتر معیار کا انتخاب کرکے اُسے اختیار کرسکتے ہیں؛ یا …
Read More »امریکہ پاکستان اور بھارت کےمسائل کو حل کرنے کےلئے اپنا اثر ورسوخ استعمال کرے ،وزیر اعظم محمد نواز شریف
آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، پاکستان نے ہمیشہ اخلاقی ذمہ داری کے طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 107 سے زائد افراد شہید اور ہزاروں کشمیری زخمی ہوئے ہیں‘ توقع ہے کہ امریکہ پاکستان …
Read More », جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی نادیہ مراد,خیر سگالی کی سفیر مقرر
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی اور پھر جنسی غلام بنا کر فروخت کر دی جانے والی لڑکی کو اقوام متحدہ نے خیر سگالی کا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ نادیہ مراد کو اقوام متحدہ نے انسانی تجارت کا شکار بننے …
Read More »سندھ میں 4500 نئے ڈاکٹرز کی تعیناتی کا اعلان
کراچی: سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو کا کہنا ہے کہ مختلف وجوہات کے باعث پیدا ہونے والی کمی کو پورا کرنے کے لیے 4 ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو ملازمت دی جائے گی۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے گزشتہ روز شہر کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا اور کہا …
Read More »کشمیرمیں ہندوستانی مظالم کی عالمی تحقیقات اور آزاد، منصفانہ بین الاقوامی کمیشن کی ضرورت: اقوام متحدہ
لاہور (فارن ڈیسک) بین الاقامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی حالیہ ہلاکتوں کی بین الاقوامی جانچ کو ضروری قرار دیا ہے۔ انھوں نے متنازع ریاست کشمیر میں اقوام متحدہ کی رسائی کی …
Read More »غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آنے والے تقریباً 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی اور اپنے پروردگار سے بخشش کی طلب میں مشغول ہیں۔ 9 ذی الحج کو نماز فجر کے بعد عازمین نے حج کا رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ ادا کرنے کے لیے میدان عرفات کا رخ کیا۔ …
Read More »بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، یہ اعزاز ان سے چھن گیا ہے۔
مائیکرو سافٹ کے بانی کو اس میدان میں اسپین سے تعلق رکھنے والے امانسیو اورٹیگا نے شکست دی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں کی مالیت 78 ارب ڈالرز ہے جبکہ بل گیٹس اس وقت 77.4 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔ 80 سالہ امانسیو …
Read More »الطاف حسین کےخلاف ریفرنس:برطانیہ کا جواب موصول
کراچی میں 22 اگست کو ہونی والی ہنگامہ آرائی پر حکومت کی جانب سے متحدہ بانی کے خلاف بھیجے گئے ریفرنس کا برطانوی حکومت نے باضابطہ جواب دے دیا جو وزارت داخلہ کو موصول ہو گیا ہے۔ اسلام آباد: برطانوی ہوم آفس کے اعلیٰ اہلکار کی جانب سے وزارت داخلہ …
Read More »