پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے آپریشن میں دو بمباروں سمیت تین دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے اور 250 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ حملے میں 60 اہلکار شہید اور 117 زخمی ہو گئے۔کوئٹہ: پولیس ٹریننگ کالج کو دہشتگرد حملے کے بعد کلیئر کرا لیا گیا۔ ہاسٹل …
Read More »