لاہور پریس کلب کے زیراہتمام ,پولیوسے بچاﺅکے لئے آگاہی سیمینار یہ بچے ہمارامستقبل ہیں اگر آج ہم نے اس پر توجہ نہ دی تو ہماراکل ہمیشہ کے لئے تاریک ہوجائے گا، لاہور پریس کلب کے زیراہتمام پنجاب اوربالخصوص صوبائی دارلحکومت لاہور میں پولیوکے بڑھتے ہوئے واقعات کی تشویشناک صورتحال پرپولیوسے …
Read More »