بدعنوانی سے بدانتظامی تک کرن وقار کوئی بھی قوم اچانک ناکام نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے کئی محرکات کارفرماہوتے ہیں ،اگران محرکات کابغورجائزہ لیا جائے تو ایک قوم کی ناکامی ،بدنامی اوربدانتظامی میں ملوث کرداربھی بے نقاب ہوجاتے ہیں۔ہمارے ملک میں بدامنی کے واقعات کا”کھرا”بھی بدعنوانی اوربدانتظامی تک جاپہنچتا …
Read More »