Breaking News
Home / Tag Archives: current affairs (page 9)

Tag Archives: current affairs

شام: امدادی قافلے پر حملہ، 18 ٹرک تباہ

شام میں امریکا اور روس کی کوششوں سے عمل میں آنے والی جنگ بندی عملاً ناکام ہو چکی ہے۔ اسی دوران حکومتی یا روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک امدادی قافلے کے اٹھارہ ٹرک تباہ ہو گئے۔ بارہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ شامی فوج اور باغی …

Read More »

بھارتی مظالم کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے نہیں روک سکتے :سیکرٹری او آئی سی ایاد بن امین مدنی

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، بھارتی مظالم کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے نہیں روک سکتے :سیکرٹری او آئی سی ایاد بن امین مدنی نیویارک ,امریکا کے شہر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ …

Read More »

چیچہ وطنی:مسلم لیگ نون نے این اے 162 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف, سے نشست چھین لی

مسلم لیگ نون نے چیچہ وطنی میں این اے 162 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست دیدی۔ فتح کی خوشی میں کارکنوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔ چیچہ وطنی: ,چیچہ وطنی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نون نے تحریک …

Read More »

عوامی جمہوریہ چین کے وزیر ثقافت کی وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید سے ملاقات 

پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر مستحکم ہیں جو ثقافت سمیت زندگی کے ہر شعبہ میں تسلسل کے ساتھ بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں‘ چینی وزیر  پاکستان ثقافت سمیت تمام شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا ‘ چینی عوام اور حکومت ہمیں اپنے …

Read More »

 امریکہ پاکستان اور بھارت کےمسائل کو حل کرنے کےلئے اپنا اثر ورسوخ استعمال کرے ،وزیر اعظم محمد نواز شریف

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، پاکستان نے ہمیشہ اخلاقی ذمہ داری کے طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 107 سے زائد افراد شہید اور ہزاروں کشمیری زخمی ہوئے ہیں‘ توقع ہے کہ امریکہ پاکستان …

Read More »

پاک فوج ملک کو درپیش بالواسطہ اور بلاواسطہ تمام دھمکیوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہے,آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش بالواسطہ اور بلاواسطہ تمام دھمکیوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہے اور ہندوستان کی جانب سے اوڑی حملے کے بعد پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کا نوٹس لیا جارہا ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) …

Read More »

ادارے آئینی اور قانونی حدود میں رہ کر کام کریں تو کرپشن اور بد امنی ختم ہو گی, چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی

اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ ادارے آئینی اور قانونی حدود میں رہ کر کام کریں تو کرپشن اور بد امنی ختم ہو گی اسلام آباد , چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس …

Read More »

عمران خان نے 30 ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا

لاہور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 30 ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا۔ اتوار کو اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ مارچ کی تیاریاں 24 ستمبر سے شروع ہوں …

Read More »

نیویارک میں دھماکے سے 29 افراد زخمی

امریکہ کے دو مختلف شہروں میں دھماکوں سے کم ازکم 29 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہفتہ کو دیر گئے نیویارک کے علاقے چیلسی میں ایک زور دار دھماکا ہوا جس کی زد میں آکر 29 افراد زخمی ہوئے۔ نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے صحافیوں کو بتایا کہ “فی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیڈکوارٹر پر حملہ,17اہلکار ہلاک

سری نگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے قصبے اوڑی میں قائم انڈین فوجی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 17 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں اور ہندوستانی فورسز کے درمیان فوجی مرکز کے …

Read More »