Breaking News
Home / Tag Archives: current affairs (page 8)

Tag Archives: current affairs

تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں، وزیراعظم محمد نواز شریف کی پاکستانی صحافیوں سے بات چیت

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال سے توجہ ہٹانے کےلئے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے‘ بھارت کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے اور تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی …

Read More »

,ایران کے صدر حسن روحانی کی پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش

 وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اس موقع پر کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی شعبوں کے ساتھ ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان چین اقتصادی …

Read More »

اب بہاماس لیکس: مزید 150 پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے

جرمنی کے سب سے بڑے اخبار ”زیدوئچے سائتونگ” نے ایک بار پھر بڑے لوگوں کی آف شور کمپنیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا برلن , پاناما کے بعد اب بہاماس لیکس منظر عام پر آگئے جن میں پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے وزرائے اعظم، وزراء اور شاہی خاندانوں کے نام شامل …

Read More »

کشمیریوں کی نئی نسل ہندوستان سے آزادی چاہتی ہے ا, وزیر اعظم نواز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب

نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان پڑوسی ملک ہندوستان کے ساتھ امن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان امن مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر …

Read More »

پاکستان , شمالی علاقوں اور موٹرویز پر ’جنگی مشقیں‘

پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ جنگی مشقوں کے لیے بند کی گئی شمالی علاقات جات کی فضائی حدود کو تاحال دوبارہ کھولنے کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا گیا جبکہ ملک کی موٹر ویز کو بھی ان مشقوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو سرکاری …

Read More »

وزیراعظم محمد نوازشریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم محمد نوازشریف کی چینی ہم منصب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گا اور ہر فورم پر پاکستان کیلئے آواز اٹھائیں گے، ہم کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، امید ہے …

Read More »

عالمگیریت کی قوتیں ہی خطرے کا باعث ہیں,اوباما کا جنرل اسمبلی سے خطاب

واشنگٹن — صدر براک اوباما نے کثیر ملکی تجارت اور عالمی ادارے کے ساتھ اپنی ٹھوس حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اقوام متحدہ سے اپنے حتمی خطاب میں، اُنھوں نے کہا ہے کہ ’’ہم اب تعاون اور یکجہتی کے بہتر معیار کا انتخاب کرکے اُسے اختیار کرسکتے ہیں؛ یا …

Read More »

اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے زیادہ ثقافتی روابط کی ضرورت ہے پرویز رشید،

ترقی اور خوشحالی لوگوں کے مابین پرامن بقائے باہمی کا تقاضا کرتی ہے، اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے کیلئے زیادہ ثقافتی روابط کی ضرورت ہے وفاقی وزیرپرویز رشید کا ”سلک روڈ انٹرنیشنل کلچرل ایکسپو“ کی افتتاحی نشست سے خطاب دنہوانگ (گانسو) ۔ 20 ستمبر،وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی …

Read More »

،وزیراعظم (آج) جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں گے

وزیراعظم محمد نواز شریف کی دنیا بھر سے آئے اہم رہنماﺅں سے ملاقاتیں ، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشکلات اور آزادی کے لئے ان کی جدوجہد سے آگاہ کیا،وزیراعظم (آج) جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں گے سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی …

Read More »

نیویارک میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جاپان کے وزیر اعظم شنزوایبے کی ملاقات

نیویارک میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے جاپان کے وزیر اعظم شنزوایبے کی ملاقات، وزیر اعظم نے جاپانی ہم منصب کو ضرب عضب کی کامیابیوں اور نیشنل ایکشن پلان سے بھی آگاہ کیا۔ نیویارک: , جاپانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف …

Read More »