Breaking News
Home / Tag Archives: current affairs (page 7)

Tag Archives: current affairs

سعودی عرب ,سینکڑوں پاکستانی مزدور خالی ہاتھ واپس پہنچ رہے ہیں,

رواں ہفتے سعودی عرب سے سینکڑوں مزدور پاکستان واپس پہنچیں گے۔ لاکھوں روپے خرچ کر کے یہ مزدور وہاں پیسہ کمانے اور اپنا مستقبل روشن بنانے کے لیے گئے تھے لیکن بغیر تنخواہیں لیے اور خالی ہاتھ واپس پہنچ رہے ہیں۔ سعودی عرب میں واقع پاکستانی سفارتخانے کے کمیونٹی ویلفئیر …

Read More »

پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کا بل سینیٹ میں پیش

حکومتی مخالفت کے باوجود پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ ایوان بالا کے نصف ارکان غیر حاضر تھے۔ وزیر قانون نے بل وزیراعظم کو تحقیقات میں الجھانے کی کوشش قرار دیا۔ اسلام آباد:, اپوزیشن نے پاناما پیپرز انکوائریز بل سینیٹ میں پیش …

Read More »

خطے میں استحکام اور خوشحالی افغانستان کے استحکام سے مشروط ہے,جنرل راحیل شریف

برلن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہندوستان کشمیر سمیت دیگر دیرینہ مسائل کے حل پر اب تک آمادہ نہیں ہے، جبکہ ہندوستان کے اسی رویے کی وجہ سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …

Read More »

پاکستان ‘ افغان قیادت والی’ امن کوششوں کا حامی: ترجمان

واشنگٹن  شیئرایک بیان میں پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ”پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، جس ضمن میں ہم افغان تسلیم   شدہ اور افغان قیادت والی امن کی تمام مخلص کوششوں کی حمایت کرتے ہیں”۔ ترجمان نے اتوار کے روز جاری ہونے والے بیان …

Read More »

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان اعظم طارق سمیت دس شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا

پشاور: افغانستان کے صوبے پکتیکا میں افغان اور نیٹو فورسز کی فضائی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق  ترجمان اعظم طارق ہلاک پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ پکتیکا کے علاقے لامان میں افغان اور نیٹو فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں تحریک طالبان …

Read More »

’پاکستان کو دہشت گردوں کا معاون ملک قرار نہیں دیا جائے گا‘امریکی سینیٹر جان میکین

اسلام آباد: امریکی سینیٹر جان میک کین نے سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کو دہشتگردوں کا معاون ملک قرار دینے کے حوالے سے جو بل امریکی سینیٹ میں موجود ہے وہ پاس نہیں ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سینٹر کی …

Read More »

ہندوستان پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوگیا, مودی کا دعویٰ

کیرالا: ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان، پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ریاست کیرالا کے ساحلی شہر کوزیکوڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران نریندر مودی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے …

Read More »

برلنگٹن میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پانچ ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر برلنگٹن میں ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار خواتین ہلاک جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس فائرنگ کے بعد جائے واردات سے فرار ہونے والے حملہ آور کی تلاش میں ہے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی امریکی …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے روس کی فوج راولپنڈی پہنچ گئی۔

راولپنڈی : پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے روس کی فوج راولپنڈی پہنچ گئی۔ روسی فوج کے طیارے کو پاک فوج کے افسران نے خوش آمدید کہا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر …

Read More »

مادر وطن کے چپے چپے کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا,آرمی چیف جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اعلان کیا ہے مادر وطن کے چپے چپے کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ کھاریاں: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قومی انسداد دہشت گردی سینٹر کھاریاں کا دورہ کیا اور سینٹر کو مزید جدید بنانے کے حوالے سے سہولیات …

Read More »