اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس عالمی ادارے کے نئے سیکرٹری جنرل کے طور پر پرتگال سے تعلق رکھنے والے انتونیو گوٹریز کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان نے متفقہ طورپر ان کے حق میں ووٹ دیا ۔ اتفاق رائے کا ایسا مظاہرہ …
Read More »قانون سازوں کاغیر ریاستی عناصر‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد پاکستان میں قانون سازوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں سرگرم تمام غیر ریاستی عناصر کے خلاف یکساں اور سخت پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی صورت حال پر بحث کے لیے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں …
Read More »غیرت کے نام پر قتل کے قانون میں ترمیم پر پیش کردہ بل کی منظوری دے دی
پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے قانون میں ترمیم پر پیش کردہ بل کی منظوری دے دی ہے۔ ترمیم کے بعد مجرم کو موت کی سزا پر معافی ملنے کی صورت میں بھی عمر قید کی سزا کا سامنا ہو گا۔آج جمعرات کے …
Read More »,نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان اجلاس, سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول آرمڈ فورسز کی قربانیوں کا اعتراف
وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے بارے میں اجلاس،پلان کے ہر پہلو پر الگ الگ تفصیلی غور و خوض قوم ہم سے معاشرے کو ان برائیوں سے ہمیشہ کے لئے نجات دلانے کی توقع رکھتی ہے اور ہم ہر حالت میں اس کی توقعات پر …
Read More »وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
قومی سلامتی کمیٹی کا مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر، قومی سلامتی کمیٹی نے مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی …
Read More »مسئلہ کشمیر پر حکومت‘ فوج‘ سیاسی جماعتیں اور عوام متحد ہیں‘ مشترکہ اعلامیہ
مسئلہ کشمیر پر حکومت‘ فوج‘ سیاسی جماعتیں اور عوام متحد ہیں‘ مشترکہ اعلامیہ مسئلہ کشمیر پر حکومت‘ فوج‘ سیاسی جماعتیں اور عوام متحد ہیں‘ مسئلہ کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کر کے حل کیا جا سکتا ہے، کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم عالمی معاہدوں کی خلاف …
Read More »,وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی راہنماؤں کا اجلاس طلب, کیا ہے
پارلیمانی جماعتوں کے راہنماؤں کی ملاقات اور مشاورت ایک ایسے وقت ہونے جا رہی ہے جب آئندہ بدھ کو پارلیمان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے اور اس میں بھی بھارت کے ساتھ کشیدگی کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدہ تعلقات اور کشمیر کی …
Read More »پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور خطے میں تشدد کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کیے جائیں۔, بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور خطے میں تشدد کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کیے جائیں۔ اسلام آباد — جنوبی ایشیا کی دو ہمسایہ ایٹمی قوتوں کے درمیان حالیہ تناؤ پر امریکہ کے بعد اقوام …
Read More »بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے,ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ
ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم نے بھمبر میں کنٹرول لائن پر صحافیوں کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے اسلام آباد, پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے …
Read More »پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تحت توانائی کے منصوبوں کے لئے تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔
معاہدے کے تحت، یو ایس ایڈ 15 سال تک ان بینکوں کے ذریعے صاف توانائی کے منصوبوں کے لئے حاصل کیے جانے والے قرض پر 50 فیصد گارنٹی فراہم کرے گا کراچی — ملک میں توانائی کے منصوبوں کےفروغ کے لیے، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) …
Read More »