اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پرتگالی سیاستدان انتونیو گوٹیرش کو اگلا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا ہے۔ وہ اگلے برس یکم جنوری سے بان کی مون کی جگہ لیں گے۔ گوٹیرش کی نامزدگی سلامتی کونسل کی جانب سے کی گئی تھی اور آج جمعرات تیرہ اکتوبر کو جنرل اسمبلی …
Read More »وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر باکو پہنچ گئے
باکو ۔ 13 اکتوبر ،وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر جمعرات کو یہاں پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم علی احمدوف اور دیگر اعلیٰ حکام نے باکو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دو بچوں نے وزیراعظم اور بیگم کلثوم نواز کو …
Read More »یومِ عاشور کے جلوس پرامن طریقے سے اختتام پذیر
ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباباد، کوئٹہ، ملتان سمیت تمام شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے۔ عزادار شہدائے کربلا کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے رہے واقعہ کربلا کی یاد میں یوم عاشور پر نکالے جانے والے جلوس …
Read More »معاشیات کا نوبیل انعام ہارورڈ اور ‘ایم آئی ٹی’ کے اساتذہ کے نام
’رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز‘ نے پیر کے روز اعلان میں کہا ہے کہ ’کانٹریکٹ تھیوری‘ میں اُن کا کام ’’اصل زندگی میں ٹھیکوں اور اداروں کے لیے قابلِ قدر سمجھ بوجھ کا حامل ہے، ساتھ ہی اس میں کانٹریکٹ کے ڈزائن میں ممکنہ پوشیدہ خطرات‘‘ واضح کیے گئے ہیں …
Read More »کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا بھارت کی افسوسناک غلطی ہے، محمد نوازشریف
کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا بھارت کی افسوسناک غلطی ہے، محمد نوازشریفکشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا بھارت کی افسوسناک غلطی ہے، دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت سے نہیں روک سکتی، موجودہ حکومت کا ایجنڈا …
Read More »دوسرا مباحثہ ,ٹرمپ نے کہا صدر بنے تو ہلری کلنٹن جیل میں ہوں گی
واشنگٹن ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلری کلنٹن اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی رات ریاست مِزوری کے شہر، سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی میں منعقدہ دوسرے صدارتی مباحثے کے دوران مختلف معاملات پر ایک دوسرے کی پارٹی پالیسی اور حکمت عملی کو چیلنج کیا۔ دونوں امیدواروں …
Read More »چین کا (این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت کے حوالے سے ’ممکنات‘ پر غور
بیجنگ: چین نے اشارہ دیا ہے کہ وہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ(این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت کے حوالے سے ’ممکنات‘ پر غور کرنے کا خواہاں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارت نے کہا تھا کہ این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے اس کے چین کے ساتھ …
Read More »ترکی میں کار بم دھماکہ، دس فوجیوں سمیت 18 ہلاک
ترکی میں حکام کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی حصے میں ایک چیک پوسٹ پر کرد جنگجوؤں کے کار بم حملے میں کم از کم دس فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اتوار کو دورک کے مقام پر یہ حملہ اس وقت ہوا جب فوجیوں نے ایک کار کو چیک …
Read More »آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل …
Read More »امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر کو دینے کا اعلان
رواں برس کے لیے امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر خوان مانوئل سانتوس کو دیا گیا ہے۔ کولمبیا کے صدر سانتوس کو یہ انعام فارک باغیوں کے ساتھ امن ڈیل طے کرنے پر دیا گیا ہے۔سن 2016 کے لیے امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر کو دینے کا …
Read More »