اجلاس میں عسکری قیادت، وفاقی وزراء، وزراء اعلیٰ اور سیکورٹی اداروں کے سربراہاں شرکت کریں گے جبکہ وفاقی وزیرداخلہ ملکی اندرونی سیکورٹی صورتحال پر اجلاس کو بریفنگ دیں گے اسلام آباد , وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اہم اجلاس کل ہو گا ، …
Read More »ملتان: عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 6 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
ملتان : کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ رات گئے ملتان کے قریب بچھ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے عوام ایکسپریس کی ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں مسافر ٹرین …
Read More »طاہر القادری آج رات برطانیہ روانہ,ماڈل ٹائون کیس یورپی یونین میں اٹھانے کا فیصلہ
قائد عوامی تحریک طاہر القادری آج رات برطانیہ روانہ ہوں گے ، سانحے کی اہم سی ڈیز اور شواہد لندن پہنچا دیئے گئےلاہور سٹی پریس( سٹی رپورٹر ) عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس یورپی یونین میں اٹھانے کا اعلان کردیا ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں سینئروکلاء کااجلاس …
Read More »بھارت اور افغانستان کا انٹیلی جنس شیئرنگ بڑھانے پر اتفاق
انڈیا اور افغانستان نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کو سب سے بڑا خطرہ ان سے ہے جو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے دہشت گردی کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کی بدھ کو دہلی میں …
Read More »کشمیرمیں ہندوستانی مظالم کی عالمی تحقیقات اور آزاد، منصفانہ بین الاقوامی کمیشن کی ضرورت: اقوام متحدہ
لاہور (فارن ڈیسک) بین الاقامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی حالیہ ہلاکتوں کی بین الاقوامی جانچ کو ضروری قرار دیا ہے۔ انھوں نے متنازع ریاست کشمیر میں اقوام متحدہ کی رسائی کی …
Read More »کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 افراد زخمی
دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا۔ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے میں پولیس کے …
Read More »شکار پور , عیدگاہ میں خودکش حملہ، 13 افراد زخمی
شکار پور میں ایک شیعہ امام باڑے پر مبینہ خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ اس حملے میں شریک ایک حملہ آور بارودی جیکٹ اڑانے سے مرا جبکہ دوسرا پولیس کی گولی کا نشانہ بن کر زخمی ہو گیا۔ صوبہٴ سندھ کی پولیس کے سینیئر اہلکار بہاردین کیریو نے …
Read More »راحیل شریف نے عیدالاضحیٰ کی نماز باجوڑ میں فوجی اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ ادا کی
باجوڑ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے عیدالاضحیٰ کی نماز باجوڑ ایجنسی میں فوجی اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ ادا کی۔ فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے جاری آپریشن، بحالہ اور …
Read More »وزیراعظم کی ہدایات ،ملک کے مختلف اضلاع میں 46 ہسپتالوں کی تعمیر کیلئے اراضی مختص انتظامیہ کو خطوط
وزیراعظم کی ہدایات پر وفاقی حکومت نے ملک کے مختلف اضلاع میں 46 ہسپتالوں کی تعمیر کیلئے اراضی مختص کرنے کےلئے چیف سیکرٹریز اور آئی سی ٹی انتظامیہ کو خطوط لکھ دئیے یہ تمام 46 ہسپتال جدید سہولیات سے لیس اور مکمل طور پر وفاق کے فنڈزسے تعمیر ہوں گے …
Read More »الطاف حسین کےخلاف ریفرنس:برطانیہ کا جواب موصول
کراچی میں 22 اگست کو ہونی والی ہنگامہ آرائی پر حکومت کی جانب سے متحدہ بانی کے خلاف بھیجے گئے ریفرنس کا برطانوی حکومت نے باضابطہ جواب دے دیا جو وزارت داخلہ کو موصول ہو گیا ہے۔ اسلام آباد: برطانوی ہوم آفس کے اعلیٰ اہلکار کی جانب سے وزارت داخلہ …
Read More »