واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا معاملہ اٹھانے کی تیاری کررہا ہے جبکہ انڈیا نے اس کا جواب بلوچستان کا معاملہ اٹھاکر دینے کی منصوبہ بندی کی ہے تاہم امریکا نے واضح کردیا ہے کہ وہ اس تناظر میں کسی …
Read More »وسائل کی کمی محکمہ پولیس میں بدعنوانی کی ایک بڑی وجہ
وفاقی محتسب کی رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ وسائل کی کمی محکمہ پولیس میں بدعنوانی کی ایک بڑی وجہ ہے جب کہ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ پولیس اہلکار تفتیش اور تحقیقات کے جدید طریقوں سے آشنا نہیں ہیں۔ وفاقی متحسب کے دفتر …
Read More »,تحریک انصاف نے احتجاجی حکمت24 ستمبر سے ملک بھر میں ریلیاں
تحریک انصاف نے احتجاجی حکمت عملی تبدیلی کر لی، 24 ستمبر سے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کی تجویز بھی آ گئی۔ خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے والے وزراء کے خلاف مقدمے درج کرانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ عابد شیر …
Read More », جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی نادیہ مراد,خیر سگالی کی سفیر مقرر
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی اور پھر جنسی غلام بنا کر فروخت کر دی جانے والی لڑکی کو اقوام متحدہ نے خیر سگالی کا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ نادیہ مراد کو اقوام متحدہ نے انسانی تجارت کا شکار بننے …
Read More »یورپی یونین کی براتِسلاوا سمٹ کے موقع پر مشترکہ دفاع کو غیرمعمولی اہمیت حاصل
یورپی یونین کی سمٹ میں ستائیس ملکوں کے رہنماؤں نے بریگزٹ کے بعد کی صورت حال کو نازک قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کے رہنماؤں نے دفاع اور سکیورٹی کے معاملات پر قریبی رابطہ کاری کو وقت کی ضرورت خیال کیا سلوواکیہ کے دارالحکومت براتِسلاوا میں آج جمعرات کے روز …
Read More »وزیر اعظم محمد نواز شریف آج اقوام متحدہ کےلئے روانہ ہوں گے
وزیر اعظم محمد نواز شریف مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لئے (آج) اقوام متحدہ کےلئے روانہ ہوں گے وزیراعظم 19 ستمبر سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت …
Read More »مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیاجائے گا، محمد نواز شریف کا حریت کانفرنس کے رہنماوں سے ملاقات کے دوران اظہار
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیاجائے گا،مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتوں میں بھی کشمیر ایشو پربات ہو گی،کشمیر ی عوام کی تحریک آزادی کو طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا وزیراعظم محمد نواز شریف کا حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں سے ملاقات کے …
Read More »سندھ میں 4500 نئے ڈاکٹرز کی تعیناتی کا اعلان
کراچی: سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو کا کہنا ہے کہ مختلف وجوہات کے باعث پیدا ہونے والی کمی کو پورا کرنے کے لیے 4 ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو ملازمت دی جائے گی۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے گزشتہ روز شہر کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا اور کہا …
Read More »وزیر اعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات دورہ امریکا کے حوالے سے مشاورت ۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، ہم اسے منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اسلام آباد,وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دورہ امریکا کے حوالے سے مشاورت …
Read More »اقوام متحدہ میں خطاب: وزیراعظم امریکا روانگی سے قبل آج کشمیری رہنماؤں سے تجاویز لیں گے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے لیے روانگی سے پہلے وزیر اعظم میاں نواز شریف آج آزاد کشمیر میں کشمیریوں کو اعتماد میں لیں گے۔آج ہونے والا نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی ملتوی کر دیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے لیے روانگی سے …
Read More »