Breaking News
Home / Tag Archives: current affairs

Tag Archives: current affairs

سعودی ولی عہد کے دورہ سے دونو ممالک کے مابین تزویراتی اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز

سعودی ولی عہد کے دورہ سے دونو ںبرادر ممالک کے مابین تزویراتی اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا، سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے خزانے میں 3 ارب ڈالر کی خطیر رقم رکھنے اور مو¿خر ادائیگی پر تیل کی فراہمی سے پاکستان کو مضبوط …

Read More »

نامزد آرمی چیف اور نامزد چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نامزد چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نامزد چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

جنرل قمر جاوید باجوہ فوج کے نئے سربراہ,لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستانی فوج کے نئے سربراہ  وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف اٹھائیس نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔کئی ہفتوں کے اندازوں اور قیاس آرائیوں کے بعد …

Read More »

پاکستان جاپان کو قریبی دوست اور بااعتماد اقتصادی شراکت دار تصور کرتا ہے،مریم اورنگزیب

پاکستان جاپان کو قریبی دوست اور بااعتماد اقتصادی شراکت دار تصور کرتا ہے،مریم اورنگزیب پاکستان جاپان کو قریبی دوست اور بااعتماد اقتصادی شراکت دار تصور کرتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان بالخصوص میڈیا، تجارت ، سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر، توانائی اور اداروں کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے زیادہ سے زیادہ …

Read More »

جنرل راحیل شریف نے بحیثیت چیف آف آرمی سٹاف ملک کی بہترین خدمت کی،وزیراعظم محمد نوازشریف

جنرل راحیل شریف نے بحیثیت چیف آف آرمی سٹاف ملک کی بہترین خدمت کی،انہوں نے ثابت کیا کہ وہ بہترین سپہ سالار اور اپنی جنریشن کے بہترین فوجی رہنماﺅں میں شامل ہیں،ان کی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج نے نہ صرف بیرونی خطرات کا مقابلہ کیا بلکہ دہشتگردی کی …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی قوانین کا اطلاق نہیں کر رہا ہے,صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان

صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے ، بھارتی فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جولائی سے اب تک سینکڑوں کشمیریوں کوشہید کیا ہے ، 980 بچوں اور بچیوں کو بصارت سے محروم کر دیا …

Read More »

پاکستان اور ترکی کے درمیان سیاست‘ معیشت‘ دفاع‘ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کی ضرورت ہے،طیب اردوان

پاکستان نے اپنی اقدار کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جمہوریت پر عملدرآمد کرتے ہوئے مسلم امہ کے لئے ایک اہم مثال قائم کی ہے ترکی کو کشمیر میں حالیہ بھارتی مظالم پر گہری تشویش ہے اور وہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کا خواہاں ہے،اس …

Read More »

پاکستان اور ترکی کا قریبی، گہرے اور کثیر الجہتی روابط اور مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون کو مزید تقویت دینے پر اتفاق

اپنے خصوصی تعلقات کو مضبوط سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ 2017ءکے آخر تک جامع دوطرفہ آزادانہ تجارتی معاہدے کے لئے مذاکراتی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ ترک صدر کا فتح اﷲ گولن کے سرمایہ سے چلنے والے پاک ترک سکولوں کے عملہ کو 20 …

Read More »

سی پیک کے تحت گوادر پورٹ سے پہلا پائلٹ ٹریڈ قافلہ روانہ

گوادر: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔گوادر بندر گاہ سے سی پیک کے تحت پہلے پائلٹ ٹریڈ قافلے کو روانہ کرنے سے قبل پر وقار افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر اعظم نواز شریف کے علاوہ آرمی …

Read More »

پاکستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود اولین ایجنڈا ہے،وزیراعظم محمد نواز شریف

پاکستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود اولین ایجنڈا ہے، کچھ لوگ ترقیاتی ایجنڈے کو روکنا چاہتے ہیں، ان لوگوں نے ہمیشہ ہمارے ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے، عوام نواز شریف کے ساتھ ہیں اور وہ ترقی کے ایجنڈے کو روکنے والوں کا …

Read More »