Breaking News
Home / Tag Archives: crrurrent affairs

Tag Archives: crrurrent affairs

اپوزیشن نے بجٹ مسترد کر دیا احتجاج کا عندیہ

ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارئے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق شور شرابے اور احتجاج میں پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ کو پاکستان کے کئی حلقوں نے مسترد کر دیا ہے اور فوج کے بجٹ میں اضافہ نہ کرنے کو ’نظر کا دھوکا‘ قرار دیا ہے۔ کئی سیاسی …

Read More »

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔

  ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ ابتدائی خبر ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن کے مقامی وقت کے مطابق صبح سویرے بانی ایم کیو ایم کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کو حراست میں لے  لیا۔رپورٹس کے مطابق …

Read More »

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو نیب نے گرفتار کرلیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے رمضان شوگر ملز کیس میں درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں …

Read More »

نئے پاکستان کی تعمیر کی جدوجہد میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے ۔: عثمان بزدار

نئے پاکستان کی تعمیر کی جدوجہد میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے ۔: عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ نئے پاکستان کی تعمیر کی جدوجہد میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے ۔ لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب …

Read More »

آصف زرداری کی گرفتاری ملک بھر میں مظاہرے اور احتجاج

آصف زرداری کی گرفتاری ملک بھر میں مظاہرے اور احتجاج کراچی: اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاونٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے …

Read More »

سابق صدر اور ممبر قومی اسمبلی آصف علی زرداری گرفتار

سابق صدر اور ممبر قومی اسمبلی آصف علی زرداری گرفتار اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج جعلی اکاونٹس کیس میں سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی اسلام آباد، اسلام آباد آباد ہائی کورٹ …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس اصف سعید کھوسہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس عدالت میں ہے جو اس معاملے میں انصاف کو یقینی بنائے گی۔ چیف جسٹس نے یہ بات برطانیہ کے دورے کے موقع پر کہی جہاں انہوں نے یونین اف دی …

Read More »

مہلت ختم 30جون تک اثاثے ظاہر کر دیں،وزیر اعظم عمران خان

قوم دنیا میں سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتی ہے,وزیر اعظم وزیر اعظم نے کہا کہ 30 جون تک اپنے اثاثے اور بے نامی بینک اکاؤنٹس ڈکلیئر کریںوزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں پاکستان …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کی چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان کی چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے ملاقات بیجنگ ۔ 27 اپریل , وزیر اعظم عمران خان نے چین کے نائب صدر وانگ چی شان سے دوسرے روڈ اینڈ بیلٹ فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد بھی تھا۔ نائب …

Read More »

وزیراعظم کا چینی صدر شی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تحسین کے پاکستانی عزم کااعادہ

وزیراعظم  کا چینی صدر شی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تحسین کے پاکستانی عزم کااعادہ منصوبے سے علاقائی رابطوں، تعاون اور خوشحالی میں اضافہ،دیرینہ مسائل کے حل میں مدد ملے گی،شریک ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے کے علاوہ ڈیجیٹل رابطوں، لیبرکی نقل و حرکت، ثقافتی رابطوں …

Read More »