’عرب حکومتوں کو کھلی چھوٹ مل چکی ہے‘: مقتول سعودی صحافی کا آخری کالم جمال خاشقجی سعودی صحافی جمال خاشقجی 2 اکتوبر 2018 کو استنبول میں واقع سعودی سفارتخانے میں داخل ہوئے اور اس کے بعد سے اب تک لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے جنم لینے والے خدشات اب شدت …
Read More »اُمیدوں کے دشمن نام نہاد دانشور
(اُمیدوں کے دشمن نام نہاد دانشور) mail: iqbalshahid7180@gmail.com بادشاہ اگر ظالم کرپٹ اور بے انصاف بھی ہو تو اُس کے ساتھ جڑے ہوے دانشور ہمیشہ سے اُس کی درازی عمر کی دعائیں مانگتے رہتے ہیں۔سادہ سی وجہ اس کی یہ ہے کہ نظام کے تابع فواہد حاصل کر رہے ہوتے …
Read More »کیا ہندوستان میں ’می ٹو‘ کامیاب ہوسکے گی؟
کیا ہندوستان میں ’می ٹو‘ کامیاب ہوسکے گی؟ جاوید نقوی ہندوستان اور پاکستان میں دیگر جگہوں کے ساتھ ساتھ کام کی جگہوں اور یہاں تک کہ گھروں میں بھی خواتین کو جن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے، انہیں دیکھتے ہوئے میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ پروفیسر کیلاش ناتھ …
Read More »کابینہ کتنی بڑی ہونی چاہیے؟
کابینہ کتنی بڑی ہونی چاہیے؟ احمد بلال محبوب لکھاری پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی کے صدر ہیں۔ حال ہی میں وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سوالات کا ایک تازہ سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو ہر مرتبہ کابینہ …
Read More »چینیوں کے صبر کا امتحان نہ لیں!
چینیوں کے صبر کا امتحان نہ لیں! ایف ایس اعجازالدین ہزار سالوں تک چینی شہنشاہیتوں نے اپنے محکوموں کا استحصال کیا۔ اب پسے ہوئے طبقے کی یہ احسان لوٹانے کی باری ہے۔ اگر اپنے شاہی ماضی، ماضی کے جاہ و جلال کو یاد کرنے، یہاں تک کہ مطلق العنان حکمرانوں …
Read More »بلوچستان توجہ چاہتا ہے
بلوچستان توجہ چاہتا ہے عباس ناصر ڈان اخبار کے سابق ایڈیٹر ہیں۔ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے فلور پر شکایت کی ہے کہ حکومت وزیرِاعظم کے انتخاب میں عمران خان کے لیے پارٹی کی حمایت کے بدلے میں بلوچوں کے اہم مسائل کے حل کے لیے بلوچستان نیشنل …
Read More »انسدادکرپشن کے بغیر ترقی ناممکن
انسدادکرپشن کے بغیر ترقی ناممکن سیدعارف نوناری چین میں نچلی سطح پرکرپشن کیخلاف مہم میں 13لاکھ سرکاری ملازمین کوسزائیں دی گئیں۔یہ سزائیں 2013 سے 2017 کے درمیان دی گئیں۔ انسداد بدعنوانی مہم میں کئی اعلیٰ حکام کیخلاف بھی کارروائی کی گئی۔انسداد بدعنوانی کمیٹی کے سربراہ کو بھی تحقیقات کاسامنا ہے …
Read More »مجھ پر خدا کی مار ہو
محمد شجاع الدین مجھ پر خدا کی مار ہو اسکول کی ابتدائی جماعتوں کا احوال کس کو یاد نہیں رہتا ۔ یہ تو تتلیوں اور جگنووں کی وہ کہانیاں ہیں جو کسی گمشدہ کہکشاں کی طرح قبر کے اندھیروں میں بھی آ دھمکتی ہیں اور منکر نکیر کے خوف میں …
Read More »ایک زندگی کوکیسے بچایاجائے
ایک زندگی کوکیسے بچایاجائے۔ ۔۔۔ڈاکٹرناظرمحمود لکھاری یونیورسٹی آف برمنگھم برطانیہ سے پی ایچ ڈی ہیں اوراسلام آبادمیں کام کرتے ہیں۔ Email: mnazir1964@yahoo.co.uk گزشتہ ہفتے ایمبولینس سروس کے بارے میں کالم پربہت سے قارئین کی جانب سے پسندیدگی کاجواب آبا۔ بہت سے دوستوں نے ای میلز کے ذریعے ایمبولینسرسروسز کی بہتری …
Read More »موت کا قبائلی رقص
زردادکاکڑ موت کا قبائلی رقص بلوچستان ہے تو پاکستان ہے یہ ایک مقبول نعرہ ہے ہر حُکمران خاک بلوچستان میں قدم رکھتے ہی یہ صدا بلند کرتا ہے ۔ ذہن نشین رہے کہ یہ نعرہ ہے نظریہ نہیں نعرے اور نظریے میں بنیادی فرق ہے۔ نعرے کی بنیاد پر ووٹ …
Read More »