Breaking News
Home / Tag Archives: column Yasir peer zaada

Tag Archives: column Yasir peer zaada

ایک عیاش بادشاہ

ایک عیاش بادشاہ یاسر پیر زادہ اسکول میں جب ہم معاشرتی علوم پڑھتے تھے تو غالباً آٹھویں جماعت میں ایک باب مغل سلطنت کے زوال کے اسباب سے متعلق ہوا کرتا تھا، مجھے یہ بہت پسند تھا کیونکہ ہر سال اِس سے متعلق ایک سوال ضرور آیا کرتا تھا، اِس …

Read More »

غربت، قحط اور امرتا سین

غربت، قحط اور امرتا سین یاسر پیر زادہ12 جون ، 2019 امرتا سین ایک ہندوستانی معیشت دان ہیں، بنگال میں پلے بڑھے، کلکتہ میں تعلیم حاصل کی، ٹرنٹی کالج، کیمبرج سے معاشیات میں ڈگری لی، پھر بھارت واپس آ گئے اور کلکتہ کی ایک جامعہ سے وابستہ ہو گئے، بعد …

Read More »

موت پر قابو پانے کی خواہش

یاسر پیر زادہ جلال الدین محمد اکبر سے بڑا مغل شہنشاہ کوئی نہیں گزرا، اکبر اعظم اسے کہا جاتا ہے، اس کا دورِ اقتدار تقریباً نصف صدی پر محیط ہے، اکبر نے جنگیں لڑیں، اصلاحات کیں اور اقتصادی ترقی کی مثال قائم کی جس سے مغلیہ سلطنت کی وسعت اور …

Read More »

مشعال خان سے پروفیسر خالد حمید تک

یاسر پیر زادہ 20مارچ 2019کو گورنمنٹ کالج، بہاولپور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر خالد حمید کو انہی کے ایک شاگرد نے اُس وقت چھریاں مار کر ہلاک کر دیا جب وہ اپنے دفتر میں بیٹھے تھے، ملزم بی ایس انگریزی کا طالب علم ہے/تھا جبکہ خالد حمید شعبہ انگریزی کے سربراہ …

Read More »

دو انتہا پسند طبقے

یاسر پیر زادہ ہمارے لبرل دوستوں میں کئی خوبیاں ہیں، ایک خوبی یہ ہے کہ وہ حالات کا غیرجذباتی تجزیہ کرتے ہیں، کسی بھی معاملے میں رائے دینے سے پہلے عقلی بنیادوں پر تمام دلائل کو تولتے ہیں اور پھر اپنا موقف پیش کرتے ہیں، دوسروں پر اپنی رائے ٹھونستے …

Read More »