معیشت کو سیاسی کھلوارڑنہ بنائیں تحریر: افتخار بھٹہ پاکستان میں حکومت کو اس وقت کئی محاذوں پر چیلنجوں کا سامنا ہے مہنگائی میں کمی ، معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنا ڈالر کی قیمت کو نیچے لانا اور نئی سرمایہ کاری کےلئے ترغیبات دینا مگر یہ تمام دعوئے خیالی پلاﺅ …
Read More »بلاول اور مریم کا مزاہمتی بیانیہ اور ارباب اقتدار کا فکری فہم!
بلاول اور مریم کا مزاہمتی بیانیہ اور ارباب اقتدار کا فکری فہم! افتخار بھٹہ پاکستان کی سیاست میں ایک نئی جنگ کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ نواز شریف اور زرداری جیل میں ہیں اپوزیشن جماعتوں کی نئی صف بندی بنانے میں مولانا فضل الرحمن مصروف ہیں جو کہ …
Read More »وفاقی بجٹ حکومت اور عوام کے درمیان اعتماد کی ضرورت ہے
وفاقی بجٹ حکومت اور عوام کے درمیان اعتماد کی ضرورت ہے تحریر: افتخار بھٹہ موجودہ بجٹ جس سیاسی محاذ آرائی اور معاشی تنزلی کی بحرانی کیفیات میں پیش کیاگیا ہے جہاں پر تمام سیکٹرز نے معاشی گرﺅتھ انتہائی سست روئی کا شکار ہے سب سے بڑا مسئلہ حکومت کو چلانا …
Read More »بھٹو کی برسی اور پیپلز پارٹی کا مستقبل
بھٹو کی برسی اور پیپلز پارٹی کا مستقبل افتخار بھٹہ ذوالفقار علی بھٹو کو دنیا سے گئے 40سال ہو گئے اور ان کی برسی کے بعد اکتالسیواں سال شروع ہو جائے گا یاد رہے بائیں بازو کے کارکنوں کی طرح ذوالفقار علی بھٹو بھی مزاحمتی سیاست کی علامت تھے یہ …
Read More »امریکہ طالبان مذاکرات کا ابھرتا ہوا منظر نامہ
امریکہ طالبان مذاکرات کا ابھرتا ہوا منظر نامہ افتخار بھٹہ 11ستمبر2011کو امریکہ پر حملوں کے بعد اس نے اپنی اتحادی فوجوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر قبضہ کر کے طالبان حکومت کو ہٹا دیا تھا جو اس کے نزدیک عالمی دہشت گردی کو روکنے کےلئے ضروری تھا ، جس …
Read More »قرضہ جات ، ٹیکس اور عوامی ریلیف
قرضہ جات ، ٹیکس اور عوامی ریلیف افتخار بھٹہ معاشی بحالی اور ترقی کے تناظر میں دیکھا جائے تو ہمیں پاکستان کے حکمران طبقات کی ریاست کو خود کفیل بنانے کی خواہش دیکھائی نہیں دیتی ہے۔ ہم نے موصولات کی وصولی میں اضافہ کرنے کی بجائے اندرونی اور بیرونی قرضہ …
Read More »نئے پاکستان میں بڑھتے ہوئے سماجی اور معاشی بحران کا ایک جائزہ
نئے پاکستان میں بڑھتے ہوئے سماجی اور معاشی بحران کا ایک جائزہ افتخار بھٹہ پاکستان میں سیاست کے حوالے سے جنگی کیفیات کا سامنا ہے کہیں پر احتساب کے نام پر اپوزیشن کو سیاسی میدان سے خارج کرنے اور ون پارٹی راج قائم کرنے کے تذکرے ہیں کہیں پر اٹھارویں …
Read More »آج سیاسی گفتگو کرنا منع ہے
افتخار بھٹہ آج سیاسی گفتگو کرنا منع ہے ہمارے ہاں اپوزیشن میںرہتے ہوئے بلند و بانگ دعوئے اور الزامات لگائے جاتے ہیں کہیں قومی خود مختاری کا دعویٰ کشکول توڑنے اور دشمن یا عالمی طاقتوں سے آنکھوںمیں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ان سیاسی جماعتوں …
Read More »حکومتی ترجیحات تیز احتساب یا اقتصادی بحالی
حکومتی ترجیحات تیز احتساب یا اقتصادی بحالی : افتخار بھٹہ وزےر اعظم عمران خان نے بلوچستان اور پنجاب کا دورہ کیا اور دونوں صوبوں کی حکومتوں کو کرپشن کےخلاف موثر اور تیز کام کرنے کی ہدایت کی بلوچستان میں گورنر ہاﺅس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست دان صرف …
Read More »