Breaking News
Home / Tag Archives: city news (page 6)

Tag Archives: city news

پشاور میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

پشاور: صوبہ خیبر پختوانخو اکے سب سے بڑے شہر پشاور کے علاقے دادو زئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو دیسی ساختہ بم پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کے لیے نصب …

Read More »

” میری باتیں، میری یادیں” میں حسین نقی نے اپنی یادیں تازہ کیں‘

لاہور پریس کلب کے پروگرام ” میری باتیں، میری یادیں” میں حسین نقی نے اپنی یادیں تازہ کیں‘ سینئر صحافیوں کی شرکت لاہور پریس کلب کے سینئر صحافیوں کے ساتھ سلسلہ گفتگو ” میری باتیں،میری یادیں” میں بزرگ صحافی اور پریس کلب کے لائف ممبر جناب حسین نقی نے شرکت …

Read More »

اگر عمران خان کے پاس سیاسی طاقت ہے تو وہ اسلام آباد کے تاجروں کو شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال دیں,وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کی لاہور پریس کلب آمد   وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا کے کہ اگر عمران خان کے پاس سیاسی طاقت ہے تو وہ اسلام آباد کے تاجروں کو شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال دیں یا پہیہ جام ہڑتال کریں …

Read More »

سرل المائڈا کا نام ’ای سی ایل‘ سے نکال دیا گیا

پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حکم پر انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے صحافی سرل المائڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔صحافی سرل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جمعہ کو اسلام آباد میں آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی …

Read More »

2017 کے اختتام تک توانائی بحران کا خاتمہ ہوجاے گا

توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے کوششیں بارآور ثابت ہو رہی ہیں ، بجلی کارخانے لگانے کیلئے انتہائی محنت سے کام لیا گیا ہے :وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور ,وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے ، …

Read More »

سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کو’ چلڈرن کلب“ کے بچوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا

سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کو’ چلڈرن کلب“ کے بچوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا لاہور (پ ر )سی آر ایم چلڈرن کلب کے بچوں نے سینئر صحافیوںاورکالم نگاروں کو اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے قلم کے زریعے ہمارئے لئے بہتر مستقبل ،ماحول ،تعلیم اور صحت …

Read More »

لاہور پریس کلب کے پروگرام ” میری باتیں، میری یادیں” میں منو بھائی نے اپنی یادیں تازہ کیں‘ سینئر صحافیوں کی شرکت

لاہور پریس کلب کے پروگرام ” میری باتیں، میری یادیں” میں منو بھائی نے اپنی یادیں تازہ کیں‘ سینئر صحافیوں کی شرکت    لاہور پریس کلب نے سینئر صحافیوں کے ساتھ سلسلہ گفتگو ” میری باتیں،میری یادیں” کا آغاز کیا ہے جس کے پہلے پروگرام میں عہد ساز صحافی، شاعر …

Read More »

تحریک انصاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی,عمران خان

 حزب مخالف کی جماعت تحریک انصاف نے فیصلہ کیا کہ وہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ کشمیر میں ’لائن آف کنٹرول‘ پر حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پیدا ہونے والی صورت حال پر بحث اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے کے لیے بدھ کو پارلیمان کا مشترکہاجلاس …

Read More »

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا,نئے اسلامی سال 1438 ہجری کا آغاز ہوگیا

کراچی : محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، جس کے بعد نئے اسلامی سال 1438 ہجری کا آغاز ہوگیا۔ نئے اسلامی سال کے پہلے مہنے محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، جس  صدارت کمیٹی کے …

Read More »

فاروق ستار جماعت کی بنیادی رکنیت سے فارغ: ایم کیو ایم لندن

متحدہ قومی موومنٹ لندن کی جانب سے پارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ’غداری‘ کے جرم میں فاروق ستار کو جماعت کی بنیادی رکنیت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ’فاروق ستارکو باربار غداری کا اعادہ کرنے کے …

Read More »