Breaking News
Home / Tag Archives: city news (page 5)

Tag Archives: city news

ایف بلاک کے ممبران میں فارم کی تقسیم کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا

ایف بلاک کے ممبران میں فارم کی تقسیم کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا    لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ایف بلاک کے 295 ممبران میں پنجاب جرنلسٹس ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ فارم چوتھے روز بھی جاری کئے گئے ۔ آج بروز …

Read More »

, ,لاہور پریس کلب ایف بلاک کے ممبران میں فارم کی تقسیم  

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ایف بلاک کے 295 ممبران میں پنجاب جرنلسٹس ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کی طرف سے جاری کردہ فارم دوسرے روز بھی تقسیم کئے گئے ۔ آج بروز بدھ تقسیم کے دوسرے مرحلہ میں روزنامہ نوائے وقت، دی نیشن، وقت ٹی وی، روزنامہ اوصاف …

Read More »

جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو ڈاکٹر عشرت العباد کی جگہ گورنر سندھ مقرر کردیا گیا۔

کراچی: جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو ڈاکٹر عشرت العباد کی جگہ گورنر سندھ مقرر کردیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے کیا گیا، تاہم اس کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔دوسری جانب گورنر آفس نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ …

Read More »

سی پیک کے مشرقی روٹ سے ریل کے ذریعے پہلے تجارتی سفر کا آغاز ہوگیا

پاک-چین اقتصادی راہدری (سی پیک) کے مشرقی روٹ سے ریل کے ذریعے پہلے تجارتی سفر کا آغاز ہوگیا۔لاہور سے پاکستان ریلوے کا سی پیک سے جڑا پہلا تجارتی وفد روانہ ہوا۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ‘سی پیک کا پہلے تجارتی واضح رہے …

Read More »

لاہور پریس کلب کے پروگرام ” میری باتیں، میری یادیں” میں پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کی  یادیں‘ 

لاہور پریس کلب کے سینئر صحافیوں کے ساتھ سلسلہ گفتگو ” میری باتیں،میری یادیں” میں بزرگ صحافی استاد، ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین اور پریس کلب کے لائف ممبر جناب پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن نے شرکت کی ۔تقریب کی نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے نا ئب صدر عبد …

Read More »

,لاہور پریس کلب پروگریسو پینل نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کر دیا

پروگریسو پینل نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کر دیا پنجاب حکومت کی جانب سے ایف بلاک کے 295 فارم وصول کر لئے گئے لاہور پریس کلب میں ایف بلاک کے ممبران کا خصوصی اجلاس صدر محمد شہباز میاں کی زیر صدارت نثار عثمانی ہال میں منعقد ہوا جس میں نائب …

Read More »

پاکستانی شہری اسلم بھٹی کو آسیان فورم اور نانیانگ فاﺅنڈ یشن کا خصوصی ایلیچی اور ممبر منتخب کر لیا گیا ۔

پاکستانی کا اعزاز پاکستانی شہری اسلم بھٹی کو آسیان فورم اور نانیانگ فاﺅنڈ یشن کا خصوصی ایلیچی اور ممبر منتخب کر لیا گیا ۔ (فارن ڈیسک ) مشرق بعید کے ممالک پر مشتمل آسیان فورم اور نانیانگ فاﺅنڈیشن دنیا بھر کے دانشوروں ،تاجروں، صنعتکاروں ،کاروباری حضرات اور نوجوانوں کی فلاح …

Read More »

متنازعہ خبر کا معاملہ، پرویز رشید کو وزارت اطلاعات سے ہٹا دیا گیا

وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کیخلاف خبر کے معاملے پر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات ونشریات کا قلم دن واپس لے لیا ہے۔ اسلام آباد:وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق خبر کے لیک ہونے کے معاملے پر وزیر اطلاعات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے …

Read More »

عمران کا کارکنوں کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پولیس نے بغیر اجازت یوتھ کنونشن منعقد کرنے اور دفعہ 144 نافذ کے باعث کنونشن میں آنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 50 کارکنوں کو گرفتار کرلیا، جبکہ کارکنان کی گرفتاری کے خلاف عمران خان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔بغیر …

Read More »

ترک ریسٹورانٹ کی معروف چین نے لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر اپنی پہلی برانچ کو عوام کے الناس کے لئے کھول دیا

پاک ترک بزنس مین ایسوسی ایشن کے جنرل سیکٹری اسلم بھٹی کے مطابق ترک سرمایہ کاری کے نتیجے میں پچاس ہزار سے زائد پاکستانیوں کو روزگار میسر آیا ہے لاہور ( سٹی رپورٹر)پاک ترک بزنس ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے پاکستان میں ترکی کی مختلف کمپنیوں کی جانب سے سرمایہ …

Read More »