پنجاب میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پارکس ہفتہ رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک بند دودھ، کریانہ، مٹن، چکن، نان شاپس، پٹرول پمپس، فارمیسی، بیکریاں، فروٹ اور سبزی منڈیاں اور شاپس کھلی رہیں گی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے ٹیک اوے سروس جاری رہے گی، ٹرانسپورٹ بھی بند نہیں …
Read More »