پاکستانی نژاد جرمن وسیم بٹ مسلسل تیسری مرتبہ سٹی ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوگئے ,منور علی شاہد(بیورو چیف جرمنی) جرمنی میں 9 جون کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان نژاد وسیم بٹ مسلسل تیسری مرتبہ سٹی ممبر اسمبلی ہائیڈل برگ منتخب ہو گئے ۔انہوں نے اس انتخابات میں 14768 …
Read More »