وسیم بٹ جرمنی میں پہلے اعزازی جج مقرر وہ جرمنی میں جج کے منصب پر فائز ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں جرمنیِ، پاکستانی نژاد جرمن شہری مسٹر وسیم بٹ ، ممتاز کاروباری شخصیت ، سٹی پارلیمنٹ ہیڈلبرگ کے ممبر ، کو 5 سال کی مدت کے لئے ہائی کورٹ کارلسروہی …
Read More »