Breaking News
Home / City News / انسانی حقوق کے علمدا ر معروف سماجی کارکن مہر صفدر علی سٹی نیوز پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”جبری مشقت“ کے عنوان سے کریں گے

انسانی حقوق کے علمدا ر معروف سماجی کارکن مہر صفدر علی سٹی نیوز پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”جبری مشقت“ کے عنوان سے کریں گے

  انسانی حقوق کے علمدا ر معروف سماجی کارکن مہر صفدر علی سٹی نیوز پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”جبری مشقت“ کے عنوان سے کریں گے

mahar sfadar ali

جہاں انسانی حقوق کی پاسداری کی بات ،ہو جبری مشقت کا خاتمہ ہو یا بھٹہ مزدوں کے مسائل ہوں اس دشت خار میں مہر صفدر علی کا نام نمایاں ہیں آپ عرصہ دراز سے اس دشت کی خاک چھان رہے ہیں اور آپ بین الاقوامی شہرت یافتہ ایک انسان دوست اور انسانی حقوق کی سربلندی کے لئے دن رات کوشاں رہنے والے انسان ہیں ۔آپ سٹی نیوز پر اپنا ہفتہ وار پروگرام ”جبری مشقت“ کے عنوان سے کریں گے جس میں مزدروں کے حقوق کی بات کے ساتھ ان کا مسائل کا حل بھی پیش کریں گے۔
ادارہ ادارہ انہیں سٹی نیوز میں خوش آمدید کہتا ہے

About dcp-admin

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *