Breaking News
Home / City News / معروف سماجی رہنما ،کالم نگار اور ٹرینر شاہنواز خان اپنا ہفتہ وار پروگرام” آئینوں کے شہر میں“ کے عنوان سے سٹی نیوز پر کریں گے

معروف سماجی رہنما ،کالم نگار اور ٹرینر شاہنواز خان اپنا ہفتہ وار پروگرام” آئینوں کے شہر میں“ کے عنوان سے سٹی نیوز پر کریں گے

معروف سماجی رہنما ،کالم نگار اور ٹرینر شاہنواز خان اپنا ہفتہ وار پروگرام” آئینوں کے شہر میں“ کے عنوان سے سٹی نیوز پر کریں گے

shah nawaz

شاہنواز خان معروف سماجی رہنما ، کالم نگار اور ٹرینر ہیں گزشتہ 25سال سے سماجی شعبہ سے وابستہ ہیں ملک بھر کی 2000سے زائد سماجی تنظیموں کی تربیت کے ساتھ ساتھ پنجاب میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی تربیت اور سول سوسائٹی نیٹ ورک کو۔منظم کیا قومی اور بین الاقوامی جریدوں میں آپ کے مضامین باقاعدگی سے چھپتے ہیں. ادراہ ایس پی او پنجاب کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں نباہ رہے ہیں اور سماجی خدمات کے شعبے میں ایک نمایاں نام ہیں۔

اب ہونگی بے تحاشا پتھروں کی بارشیں.. ہم نے پھینکا پہلا پتھر آئینوں کے شہر میں..
ادارہ دانی انہیں سٹی نیوز میں خوش آمدید کہتا ہے

About dcp-admin

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *