روبی امتیاز اور فاخر ضمیر اپنا ہفتہ وار پروگرام” دا۔۔نی ۔۔اور دانشور کے عنوان سے کریں گے
روبی امتیاز نامور براڈ کاسٹر ہیں آپ عرصہ دراز سے ریڈیو پاکستان کے ایف ایم 101 پروگرام کرتی آئی ہیں، آپ نے ماسکو کی پیپلز فرینڈز یونیورسٹی سے جرنلزم میں ماسٹر کیا ہے ۔آپ بے شمار خوبیوں، بے پناہ صلاحیتیوں کی حامل ہیں، جدت اور ندرت میں اپنا ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔آپ اپنی طرز کا کا منفرد پروگرام©©” دا۔۔نی ۔۔اور دانشور“ فاخر ضمیر کے ساتھ ہفتہ وار کریں گی جو یقینا ایک منفرد اور جدت لئے ہو گا جس میں بچے، اور بزرگ تو ڈسکس ہوں گے ہی لیکن ایسے بچوں کو بھی متعارف کرایا جائے گا جو بے پناہ صلاحیتیوں کے حامل ہوں گے۔
ادارہ دانی اور دانشور کی تیم کو خوش آمدید کہتا ہے