عمران یوسف سٹی نیوز چینل پر اپنا ہفتہ وار پروگرام” کامیابی کے گر“ کریں گے
عمران یوسف ایک بڑئے شاعر باپ کے بیٹے ماہر تعلیم ،اور تجزیہ نگار ہیں آپ مختلف چینل پر اپنے تجزیوں سے عوام الناس کو مستفید کرتے ہیں،آپ ایک باصلاحیت نوجوان ہونے کے ساتھ اپنے حلقہ احباب میں ہزارو لوگوں پر اثر انداز ہوتے ہیں، عرصہ بیس برس سے درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔آپ سٹی نیوز چینل پر اپنا ہفتہ وار پروگرام” کامیابی کے گر“ کریں گے
ادارہ انہیں خوش آمدید کہتا ہے
Check Also
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ
حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …