Breaking News
Home / City News / سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کو’ چلڈرن کلب“ کے بچوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا

سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کو’ چلڈرن کلب“ کے بچوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا

سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کو’ چلڈرن کلب“ کے بچوں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا
لاہور (پ ر )سی آر ایم چلڈرن کلب کے بچوں نے سینئر صحافیوںاورکالم نگاروں کو اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے قلم کے زریعے ہمارئے لئے بہتر مستقبل ،ماحول ،تعلیم اور صحت کے ساتھ چھوٹی عمر کے بچوں کی شادیوں اور چائلڈ لیبر جیسے مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار اداد کریں یاد رہے کہ انہی img_6096بچوں نے گزشتہ دنوں پارلینمٹ کے ممبران کے سامنے بھی اپنی گزارشات پیش کیں تھیں ان بچوں کا مطالبہ تھا کہ ان کے سکولوں میں پینے کا صاف پانی نہیں ہے فلٹریشن پلانٹ لگائیں جائیں تا کہ بچے ہپاٹائٹس جیسی بیماریوں سے بچ سکیں جبکہ کھیلنے کے لئے نہی گراونڈ img_6117ہیں اور نہ پارک اس کے علاوہ بچوں کے تھط کے لئے مذید اور موثر قانون سازی کی بھی ضرورت ہے بچوں کے سوالات اور مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے صحافیوں اور کالم نگاروں کی تنظیم ’ساوتھ ایشن کالمسٹ‘ کونسل کے ممبران ضمیر آفاقی،افتخار بھٹہ فیصل درانی،صبا ممتاز، شہزادہ عرفان، شیر علی کھالتی، تیمور حسن وقار ذہیب، شعیب مرزا،اسلم ضیا، اسلم جاوید ،راشد اللہ، حسن کامرئے سینئر صحافیوں عقیل انجم عوان نے نہ صرف اپنے تعاون کا یقین دلایا بلکہ ہر طرح کی مدد کا بھی اعلان کیا ان کا کہنا تھا کہ بچے ہمارا اثاثہ اور مستقبل ہیں اس لئے ان کے بہتر مسقتبل کے لئے کوشش کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ سینئر صحافیوں اورکالم نگاروں کے ساتھ ملاقات کا اہتمام بچوں کے حقوق کے لئے سرگرم نیٹ ورک چائلڈ رائٹ موومنٹ پنجاب کی فوکل پرسن ثنا خواجہ نے کیا۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *