Breaking News
Home / City News / ,محمد اشرف خان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

,محمد اشرف خان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے داروں کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات
سردار سلیم حیدر کی صورت میں پنجاب کے عوام کو کئی دہائیوں بعد ایک عوامی گورنر ملا ہے جس پر صوبے کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں،پرمحمد اشرف خان
وفد جس میں پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے فنانس سیکرٹری محمد اشرف خان،،چوہدری آصف محمود، ناگرہ ,عاطف رفیق چوہدری , اورعمر شریف بخاری شامل تھے

 

لاہور، گورنر ہاوس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک وفد جس میں پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے فنانس سیکرٹری محمد اشرف خان،،چوہدری آصف محمود، ناگرہ صدر ڈسٹرکٹ 2،عاطف رفیق چوہدری صدر ڈسٹرکٹ 4 اورعمر شریف بخاری نے ملاقات کی اور انہیں صوبے کا سب سے بڑا آئینی منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور پھول پیش کیے۔ اس موقع پرمحمد اشرف خان نے کہا کہ سردار سلیم حیدر کی صورت میں پنجاب کے عوام کو کئی دہائیوں بعد ایک عوامی گورنر ملا ہے جس پر صوبے کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ملاقات بڑئے خوشگوار ماحول میں ہوئی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماوں نے گورنر پنجاب کو مبارک باد دینے کے ساتھ انہیں اپنے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے ان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کا اعادہ کیا،ملاقات میں اس بات کا بھی اعادہ کیا گیا کہ لاہور کو پاکستان پیپلز پارٹی کا قعلہ بنائیں گے جس کے لئے دان رات محنت سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *