Breaking News
Home / City News / پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری محمد اشرف خان کے آفس میں خالد بٹ کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری محمد اشرف خان کے آفس میں خالد بٹ کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری محمد اشرف خان کے آفس میں خالد بٹ کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری محمد اشرف خان کے دفتر ویلنشیا ٹاون میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر خالد بٹ کی

سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بزم خاور کے چئیر مین خاور سلیم آذر سمیت دیگر دوست شریک ہوئے

اس موقع پر خالد بٹ کے جنم دن کو یاد گار بنانے کے لئے برتھڈے کیک کاٹا گیا اور ان کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا

 

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *