Breaking News
Home / City News / لاہور ایجو کیشن بورڈ میں 8کڑوڑ کی خطیر رقم کی ریکوری کی جو کہ ایک شاندار کارنامہ ہے، اعجاز احمد اعجاز جنرل سیکٹری

لاہور ایجو کیشن بورڈ میں 8کڑوڑ کی خطیر رقم کی ریکوری کی جو کہ ایک شاندار کارنامہ ہے، اعجاز احمد اعجاز جنرل سیکٹری

لاہور ایجو کیشن بورڈ میں 8کڑوڑ کی خطیر رقم کی ریکوری کی جو کہ ایک شاندار کارنامہ ہے، اعجاز احمد اعجاز جنرل سیکٹری

لاہور، بورڈ انتظامیہ جناب ڈاکٹر سید انصر اظہر چیئرمین لاہوربورڈ،محترمہ بشری بی بی سیکرٹری لاہور بورڈ ،جناب ممتاز احمد انجینئر لاہور بورڈ ،جناب محمد راشد سعید اسسٹنٹ (انجینئرنگ سیل) و دیگر کی کاوشوں سے لیسکو کی طرف سے اوور بلنگ کی مد میں لاہور ایجو کیشن بورڈ میں 8کڑوڑ کی خطیر رقم کی ریکوری کی جو کہ ایک شاندار کارنامہ ہے اس سے پہلے 2019-20 میں انجینئر لاہور بورڈ جناب ممتاز احمد نے 49-A لارنس روڈامتحانی مرکز بورڈ بلڈنگ میں بجلی کی مد میں لیسکو سے تقریبا 96 لاکھ روپے ریکور کروائے تھے۔الخدمت گروپ کے صدر جناب شاہد محمود اور جنرل سیکرٹری جناب اعجاز احمد اعجاز سے اعلی حکام سے آفیسرز اور انجینئرنگ سیل کی حوصلہ افزائی کیلئے 1 عزازیہ دینے کا بھرپور مطالبہ کیا ۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *