Breaking News
Home / City News / آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے  کی بازگشت

آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے  کی بازگشت

آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے  کی بازگشت

صدر آصف علی زرادری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے کا امکان ہےایک رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ  نئے سربراہ کی ذمہ داری کی اجازت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے لی جائے گی۔یاد رہے کہ آصف زرداری کےصدر مملکت بننے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر کا عہدہ خالی ہوچکا ہے۔

About Daily City Press

Check Also

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر عزم ہیں :سفیر ثقلین سیدہ

حکومت اور سفارت خانہ دونوں ہی” پاکستان” کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *