باکو ۔ 13 اکتوبر ،وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر جمعرات کو یہاں پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم علی احمدوف اور دیگر اعلیٰ حکام نے باکو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دو بچوں نے وزیراعظم اور بیگم کلثوم نواز کو …
Read More »دوسرا مباحثہ ,ٹرمپ نے کہا صدر بنے تو ہلری کلنٹن جیل میں ہوں گی
واشنگٹن ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلری کلنٹن اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی رات ریاست مِزوری کے شہر، سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی میں منعقدہ دوسرے صدارتی مباحثے کے دوران مختلف معاملات پر ایک دوسرے کی پارٹی پالیسی اور حکمت عملی کو چیلنج کیا۔ دونوں امیدواروں …
Read More »چین کا (این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت کے حوالے سے ’ممکنات‘ پر غور
بیجنگ: چین نے اشارہ دیا ہے کہ وہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ(این ایس جی) میں بھارت کی شمولیت کے حوالے سے ’ممکنات‘ پر غور کرنے کا خواہاں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارت نے کہا تھا کہ این ایس جی کی رکنیت کے حوالے سے اس کے چین کے ساتھ …
Read More »ترکی میں کار بم دھماکہ، دس فوجیوں سمیت 18 ہلاک
ترکی میں حکام کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی حصے میں ایک چیک پوسٹ پر کرد جنگجوؤں کے کار بم حملے میں کم از کم دس فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اتوار کو دورک کے مقام پر یہ حملہ اس وقت ہوا جب فوجیوں نے ایک کار کو چیک …
Read More »امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر کو دینے کا اعلان
رواں برس کے لیے امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر خوان مانوئل سانتوس کو دیا گیا ہے۔ کولمبیا کے صدر سانتوس کو یہ انعام فارک باغیوں کے ساتھ امن ڈیل طے کرنے پر دیا گیا ہے۔سن 2016 کے لیے امن کا نوبل پرائز کولمبیا کے صدر کو دینے کا …
Read More »گوٹریز اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس عالمی ادارے کے نئے سیکرٹری جنرل کے طور پر پرتگال سے تعلق رکھنے والے انتونیو گوٹریز کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان نے متفقہ طورپر ان کے حق میں ووٹ دیا ۔ اتفاق رائے کا ایسا مظاہرہ …
Read More »پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور خطے میں تشدد کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کیے جائیں۔, بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور خطے میں تشدد کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کیے جائیں۔ اسلام آباد — جنوبی ایشیا کی دو ہمسایہ ایٹمی قوتوں کے درمیان حالیہ تناؤ پر امریکہ کے بعد اقوام …
Read More »پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تحت توانائی کے منصوبوں کے لئے تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔
معاہدے کے تحت، یو ایس ایڈ 15 سال تک ان بینکوں کے ذریعے صاف توانائی کے منصوبوں کے لئے حاصل کیے جانے والے قرض پر 50 فیصد گارنٹی فراہم کرے گا کراچی — ملک میں توانائی کے منصوبوں کےفروغ کے لیے، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) …
Read More »شام میں روسی فضائی حملوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران دس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
شام میں روس کی جانب سے کیے جانے والے فضائی حملوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران دس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ روس کا اصرار ہے کہ وہ صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری کے مطابق روسی حملوں میں …
Read More »کشمیر تنازع سے منسلک چند اہم واقعات پر ایک نظر
کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے پرانا حل طلب معاملہ ہے جس کے باعث دونوں ہمسایہ ملکوں کے تعلقات مسلسل کشیدہ چلے آ رہے ہیں ۔ اس تنازع سے منسلک چند اہم واقعات پر ایک نظر۔ 1- پاکستان اور بھارت اگست 1947 میں برطانیہ سے آزادی …
Read More »