Breaking News
Home / World (page 6)

World

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی صورت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح متاثر ہو گی

پاکستان کے سفارتی حلقے اس بات پر غور و فکر کر رہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی صورت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح متاثر ہو گی اور اگر جیت کا سہرا ہلیری کے سر پر سجا تو اسلام آباد کو کون سا راستہ اختیار کرنا پڑے …

Read More »

ہیلری یاٹرمپ؟ امریکا میں نئےصدر کیلئے ووٹنگ

واشنگٹن: امریکا میں ملک کے 45 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور امریکی شہری ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کسی ایک کو اپنا صدر منتخب کریں گے۔صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے امیدوار کو کل 538 میں …

Read More »

حساس معلومات نشر کرنے پر بھارتی ٹی وی چینل کو سزا

بھارتی حکام نے ایک مقبول نیوز ٹی وی چینل کو ایک روز اپنی نشریات بند رکھنے کی سزا دی ہے۔ اس ٹیلی وژن چینل نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی کارروائی براہ راست نشر کی تھی۔ بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک حکم میں این …

Read More »

ماحولیاتی تحفظ کے لیے 200 ممالک کا گرین ہاؤس گیسز,کو محدود کرنے سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق

ماحولیاتی تحفظ کے لیے دنیا کے لگ بھگ 200 ممالک نے گرین ہاؤس گیسز یعنی ہائیڈرو فلورو کاربنز کو محدود کرنے سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ گزشتہ سال ماحولیاتی تحفظ سے متعلق پیرس میں ہونے والے تاریخی معاہدے کے بعد عالمی برادری کا یہ پہلا ٹیسٹ تھا …

Read More »

خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی باکو میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت

بھارت کو اپنے وعدے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک میں برداشت کا نیا سیاسی کلچرل متعارف کرایا، ہر جماعت کے منیڈیٹ کا احترام کیا گیا ہے،2018 تک …

Read More »

وزیراعظم محمد نواز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ ون آن ون ملاقات

وسیع تر دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ ،ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط استوار کرنے پر زور باکو ۔ 14 اکتوبر, وزیراعظم محمد نواز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ وسیع تر دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا …

Read More »

چین کی بنگلہ دیش میں ممکنہ سرمایہ کاری

چین کے صدر نے بنگلہ دیش کا دو روزہ دورہ شروع کر دیا ہے۔ وہ بھارت کی میزبانی میں شروع ہونے والے برکس تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت سے قبل بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔شی جن پنگ وہ پہلے چینی صدر ہیں، جو بنگلہ دیش کے دورے پر …

Read More »

الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ختم

برطانیہ میں سکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی سمیت چھ افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا۔ محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کے خلاف مقدمہ بھی ختم ہو گیا۔ لندن: سکاٹ لینڈ یارڈ نے منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو …

Read More »

ادب کا نوبل انعام، امریکی گیت نگار بوب ڈلن کے نام

امریکی گیت نگار اور ادیب بوب ڈلن کو رواں برس کے نوبل انعام برائے ادب سے نوازا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی گیت نگار کو ادب کا یہ اعلیٰ ترین انعام دیا گیا ہے۔سویڈش اکیڈمی نے 75 سالہ ڈلن کے لیے ادب کے نوبل انعام کا اعلان کرتے …

Read More »

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پرتگالی سیاستدان انتونیو گوٹیرش کو اگلا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا ہے۔ وہ اگلے برس یکم جنوری سے بان کی مون کی جگہ لیں گے۔ گوٹیرش کی نامزدگی سلامتی کونسل کی جانب سے کی گئی تھی اور آج جمعرات تیرہ اکتوبر کو جنرل اسمبلی …

Read More »