مکہ المکرمہ : مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حُمید نے اسلام کو فلاح اور کامیابی کا راستہ بتاتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک اعتدال والا دین ہے، جو مسلمانوں کو اعتدال سے زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ صالح بن …
Read More »غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آنے والے تقریباً 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی اور اپنے پروردگار سے بخشش کی طلب میں مشغول ہیں۔ 9 ذی الحج کو نماز فجر کے بعد عازمین نے حج کا رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ ادا کرنے کے لیے میدان عرفات کا رخ کیا۔ …
Read More »بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، یہ اعزاز ان سے چھن گیا ہے۔
مائیکرو سافٹ کے بانی کو اس میدان میں اسپین سے تعلق رکھنے والے امانسیو اورٹیگا نے شکست دی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں کی مالیت 78 ارب ڈالرز ہے جبکہ بل گیٹس اس وقت 77.4 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔ 80 سالہ امانسیو …
Read More »الطاف حسین کےخلاف ریفرنس:برطانیہ کا جواب موصول
کراچی میں 22 اگست کو ہونی والی ہنگامہ آرائی پر حکومت کی جانب سے متحدہ بانی کے خلاف بھیجے گئے ریفرنس کا برطانوی حکومت نے باضابطہ جواب دے دیا جو وزارت داخلہ کو موصول ہو گیا ہے۔ اسلام آباد: برطانوی ہوم آفس کے اعلیٰ اہلکار کی جانب سے وزارت داخلہ …
Read More »برطانیہ سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روک دے
برطانیہ میں اسلحے کے فروخت سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے تیار شدہ رپورٹ کے مسودے میں حکومت کو یہ تجویز دی گئی ہے کہ وہ سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا عمل معطل کر دے۔ کمیٹی کی تجویز ہے کہ برطانیہ اس وقت تک سعودی عرب کو …
Read More »