آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، پاکستان نے ہمیشہ اخلاقی ذمہ داری کے طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی ہے‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 107 سے زائد افراد شہید اور ہزاروں کشمیری زخمی ہوئے ہیں‘ توقع ہے کہ امریکہ پاکستان …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیڈکوارٹر پر حملہ,17اہلکار ہلاک
سری نگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے قصبے اوڑی میں قائم انڈین فوجی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 17 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں اور ہندوستانی فورسز کے درمیان فوجی مرکز کے …
Read More »امریکا اقوام متحدہ اجلاس میں غیر جانبدار رہے گا
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا معاملہ اٹھانے کی تیاری کررہا ہے جبکہ انڈیا نے اس کا جواب بلوچستان کا معاملہ اٹھاکر دینے کی منصوبہ بندی کی ہے تاہم امریکا نے واضح کردیا ہے کہ وہ اس تناظر میں کسی …
Read More », جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی نادیہ مراد,خیر سگالی کی سفیر مقرر
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بننے والی اور پھر جنسی غلام بنا کر فروخت کر دی جانے والی لڑکی کو اقوام متحدہ نے خیر سگالی کا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ نادیہ مراد کو اقوام متحدہ نے انسانی تجارت کا شکار بننے …
Read More »یورپی یونین کی براتِسلاوا سمٹ کے موقع پر مشترکہ دفاع کو غیرمعمولی اہمیت حاصل
یورپی یونین کی سمٹ میں ستائیس ملکوں کے رہنماؤں نے بریگزٹ کے بعد کی صورت حال کو نازک قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کے رہنماؤں نے دفاع اور سکیورٹی کے معاملات پر قریبی رابطہ کاری کو وقت کی ضرورت خیال کیا سلوواکیہ کے دارالحکومت براتِسلاوا میں آج جمعرات کے روز …
Read More »بھارت اور افغانستان کا انٹیلی جنس شیئرنگ بڑھانے پر اتفاق
انڈیا اور افغانستان نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کو سب سے بڑا خطرہ ان سے ہے جو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے دہشت گردی کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کی بدھ کو دہلی میں …
Read More »کشمیرمیں ہندوستانی مظالم کی عالمی تحقیقات اور آزاد، منصفانہ بین الاقوامی کمیشن کی ضرورت: اقوام متحدہ
لاہور (فارن ڈیسک) بین الاقامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر زید رعد الحسین نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی حالیہ ہلاکتوں کی بین الاقوامی جانچ کو ضروری قرار دیا ہے۔ انھوں نے متنازع ریاست کشمیر میں اقوام متحدہ کی رسائی کی …
Read More »شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا
کئی برسوں سے خانہ جنگی کی شکار ریاست شام میں بالآخر پورے ملک میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جبکہ صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ دمشق حکومت ملک کے ہر حصے پر اپنے اقتدار اور قبضے کی بحالی کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ لبنانی …
Read More »پاک روس اولین مشترکہ فوجی مشقیں اسی سال
ذرائع ابلاغ کے ایک حصے نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد اور ماسکو اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس سال مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ یہ انکشاف روس میں تعینات پاکستانی سفیر کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ روسی دارالحکومت ماسکو میں تعینات پاکستانی سفیر نے پاکستان …
Read More »شام , فضائی حملوں میں درجنوں افراد ہلاک
امریکہ اور روس کی طرف سے شام میں ایک جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی باغیوں کے زیر تسلط ادلیب اور حلب کے علاقوں میں ہفتہ کو ہونے والے فضائی حملوں میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ پہلا حملہ ادلب صوبے کے ایک پرہجوم بازار …
Read More »