پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول, حکومت اور سول سوسائٹی کی مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے،وائز صنفی ترقی کا فروغ, اور بچوں کے لئے تشدد سے پاک معاشرہ کے قیام کے لیے سول سوسائٹی کا کردار ناگزیر ہے، ڈائریکٹروائز بشری خالق سول سوسائٹی کی تنظیموں کے لئے سازگار ماحول …
Read More »تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے امتحانات بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔شفقت …
Read More »لاک ڈاون میں نو مئی مزید نرمی، عوام خود ذمہ داری لیں، عمران خان
لاک ڈاون میں نو مئی مزید نرمی، عوام خود ذمہ داری لیں، عمران خان حکومت مزید کاروباری مراکز کھولنے جا رہی ہے۔ تاہم اس اقدام کی کامیابی کا انحصار عوام کے اپنے نظم و ضبط پر ہوگا وزیراعظم پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نو مئی سے مزید کاروباری مراکز …
Read More »ملک بھر میں لاک ڈاون میں نرمی ، تجارتی مراکز 10 مئی سے کھولے جا نے کا امکان ہے۔
ملک بھر میں لاک ڈاون میں نرمی ، تجارتی مراکز 10 مئی سے کھولے جا نے کا امکان ہے۔ اسلام آباد ،وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، جس میں وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس کے دوران …
Read More »بزدارزدار حکومت مالی مشکلات کا شکار فنکاروں کی مدد کیلئے پیش پیش
,بزدارزدار حکومت مالی مشکلات کا شکار فنکاروں کی مدد کیلئے پیش پیش پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کیلئے مالی امداد کے پیکیج کی منظوری دے دی 3ہزار فنکاروں کو 15 …
Read More »سماجی تنظیموں نے عارضی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کے قیام کی مخالفت کردی
سماجی تنظیموں نے عارضی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کے قیام کی مخالفت کردی لاہور سٹی نیوز،ادارہ برائے سماجی انصاف، پیپلز کمیشن برائے اقلیتی حقوق اور سیسل اینڈ آئرس چوہدری فاونڈیشن اورقو می کمیشن برائے امن و انصاف نے 20اپریل 2020کو وفاقی وزیر اطلاعات کی طرف سے اعلان کردہ کمیشن برائے …
Read More »پنجاب میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پارکس ہفتہ رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک بند
پنجاب میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، پارکس ہفتہ رات 9 بجے سے منگل صبح 9 بجے تک بند دودھ، کریانہ، مٹن، چکن، نان شاپس، پٹرول پمپس، فارمیسی، بیکریاں، فروٹ اور سبزی منڈیاں اور شاپس کھلی رہیں گی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے ٹیک اوے سروس جاری رہے گی، ٹرانسپورٹ بھی بند نہیں …
Read More »وسیم بٹ کے ہمراہ جرمنی کے سب سے بڑئے گروپ ایف اینڈ یو گروپ کا پاکستان کا دورہ
وسیم بٹ کے ہمراہ جرمنی کے سب سے بڑئے گروپ ایف اینڈ یو گروپ کا پاکستان کا دور اس دورئے کا مقصد پاکستان اور جرمنی کے درمیان سکلز پرسن اور تعلیمی وفود کے تبادلے اور ہنر مند افراد کے لئے روزگا کے مواقع تلاش کرنا تھا لاہور ، ہائڈل برگ …
Read More »وسیم بٹ کی جرمنی کے سب سے بڑے تعلیمی گروپ کے ہمراہ پاکستان آمد، گورنر پنجاب سے ملاقات
وسیم بٹ کی جرمنی کے سب سے بڑے تعلیمی گروپ کے ہمراہ پاکستان آمد، گورنر پنجاب سے ملاقات اس ملاقات کو گورنر پنجاب نے سراہتے ہوئے وسیم بٹ کی کوششوں سے پاکستانی طلبا کو امید کی کرن قرار دیا لاہور، پاکستانی نژاد ممبر ہائڈل برگ سٹی وسیم بٹ کی وفد …
Read More »سکول لائف اور کوتھم کے اشترک سے سے ”کیرئیر آف کونسلنگ“ نشست کا انعقاد
سکول لائف اور کوتھم کے اشترک سے سے ”کیرئیر آف کونسلنگ“ نشست کا انعقاد جس میں پرنسپل ،ٹیچرز، والدین، صحافیوں و سماجی شخصیات کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی لاہور ،ہفت روزہ اسکول لائف اور کالج آف ٹورازم اینڈ میجمنٹ( …
Read More »