Breaking News
Home / Pakistan (page 7)

Pakistan

ادارہ برائے سماجی انصاف کی جانب سے اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے کنویشن کا انعقاد

ادارہ برائے سماجی انصاف کی جانب سے اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے کنویشن کا انعقاد عدم برداشت کے سماجی رویوں سے امن متاثر ہوتاہے، پاکستان میں بسنے والے تمام افراد کے حقوق یکساں ہیں، اعجاز عالم آگسٹین جس میں صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین …

Read More »

سر سید کے جدید تعلیم کے تصور سے استفادہ کیا جائے،”سرسید تعلیم کانفرنس میں اظہار خیال

سرسید کے خیالات اورافکار ہمارے لئے ایک مثالی نمونہ بنے اور انہوں نے ہمیں مشکلات سے لڑنے اور با وقار زندگی کو برقرار رکھنے کا درس دیا، سیمنار سے مقررین کا خطاب سرسید کی تعلیما ت اورسائنسی تعلیم کے مشن کو موجودہ دورمیں ایک بار پھر سے اجاگر کرنے کی …

Read More »

    , پندرہ جون تک نویں سے بارہویں جماعت تک امتحان ملتوی کردیئے گئے  

فاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس، وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 15 جون تک نویں سے بارہویں جماعت تک امتحان ملتوی کردیئے گئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ امتحانات کےحوالےسےاین سی اوسی میٹنگ میں جائزہ لیا گیا، …

Read More »

آزمائش کی اس گھڑی میں پاک فوج عوام کی توقعات پرپورا اترے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی آیس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ملک میں آکسیجن کی کل پیداوار کا 75 فیصد سے زائد صحت کے شعبے کے لیے مختص ہے، ملک میں اس وقت کورونا کی تیسری لہر جاری ہے ، …

Read More »

حکومت شہریوں کی حفاظت کیلئے ویکسین کی فراہمی کے عمل کو تیز کرے, شہبازشریف

حکومت شہریوں کی حفاظت کیلئے ویکسین کی فراہمی کے عمل کو تیز کرے, شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں آکسیجن کی قلت اور کورونا صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بھارت جیسی بدقسمتی سے بچانے کیلئے تمام …

Read More »

جسٹس فائز نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ,ایف بی آر کی کارروائی اور رپورٹ کالعدم

 اسلام آباد: جسٹس فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی تمام درخواستیں چھ، چار کے تناسب سے منظور کر لی گئیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انفرادی درخواست 5 ججز نے منظور جبککہ 5 نےخارج کی۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سنایا، …

Read More »

چالیس سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے ویکسین لگوانے کا اعلان

وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک بھر میں 40 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے ویکسین لگوانے کا اعلان کردیا۔   وفاقی وزیر  اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے اگلے مرحلے میں ملک بھر میں 40 …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کے ذریعے بتائی ,فواد چوہدری نے خطاب کے وقت اور دیگر تفصیلات سے آگاہ نہیں کی .تاہم چند …

Read More »

جہانگیر ترین کیمپ , اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اسمبلیوں سے استعفی دینے کی تجویز پیش کردی

جہانگیر ترین کے کیمپ میں موجود بعض اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے اسمبلیوں سے استعفی دینے کی تجویز پیش کی  , جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر منعقدہ اجلاس کے دوران پیش کی گئی تجویز پر فوری طور پر قانون سازوں کی اکثریت نے انکار کردیا۔اس ضمن میں ذرائع نے …

Read More »

کرک واقعہ؛ خیبر پختوخوا ہ حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم

کرک واقعہ؛ خیبر پختوخوا ہ حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس پر …

Read More »