Breaking News
Home / Pakistan (page 21)

Pakistan

نیویارک میں دھماکے سے 29 افراد زخمی

امریکہ کے دو مختلف شہروں میں دھماکوں سے کم ازکم 29 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہفتہ کو دیر گئے نیویارک کے علاقے چیلسی میں ایک زور دار دھماکا ہوا جس کی زد میں آکر 29 افراد زخمی ہوئے۔ نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے صحافیوں کو بتایا کہ “فی …

Read More »

وسائل کی کمی محکمہ پولیس میں بدعنوانی کی ایک بڑی وجہ

وفاقی محتسب کی رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ وسائل کی کمی محکمہ پولیس میں بدعنوانی کی ایک بڑی وجہ ہے جب کہ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ پولیس اہلکار تفتیش اور تحقیقات کے جدید طریقوں سے آشنا نہیں ہیں۔ وفاقی متحسب کے دفتر …

Read More »

,تحریک انصاف نے احتجاجی حکمت24 ستمبر سے ملک بھر میں ریلیاں

تحریک انصاف نے احتجاجی حکمت عملی تبدیلی کر لی، 24 ستمبر سے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کی تجویز بھی آ گئی۔ خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے والے وزراء کے خلاف مقدمے درج کرانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ عابد شیر …

Read More »

وزیر اعظم محمد نواز شریف آج اقوام متحدہ کےلئے روانہ ہوں گے

وزیر اعظم محمد نواز شریف مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لئے (آج) اقوام متحدہ کےلئے روانہ ہوں گے وزیراعظم 19 ستمبر سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت …

Read More »

مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیاجائے گا، محمد نواز شریف کا حریت کانفرنس کے رہنماوں سے ملاقات کے دوران اظہار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیاجائے گا،مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتوں میں بھی کشمیر ایشو پربات ہو گی،کشمیر ی عوام کی تحریک آزادی کو طاقت سے نہیں دبایا جاسکتا وزیراعظم محمد نواز شریف کا حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں سے ملاقات کے …

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات دورہ امریکا کے حوالے سے مشاورت ۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، ہم اسے منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اسلام آباد,وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دورہ امریکا کے حوالے سے مشاورت …

Read More »

اقوام متحدہ میں خطاب: وزیراعظم امریکا روانگی سے قبل آج کشمیری رہنماؤں سے تجاویز لیں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے لیے روانگی سے پہلے وزیر اعظم میاں نواز شریف آج آزاد کشمیر میں کشمیریوں کو اعتماد میں لیں گے۔آج ہونے والا نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی ملتوی کر دیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے لیے روانگی سے …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ ،

اجلاس میں عسکری قیادت، وفاقی وزراء، وزراء اعلیٰ اور سیکورٹی اداروں کے سربراہاں شرکت کریں گے جبکہ وفاقی وزیرداخلہ ملکی اندرونی سیکورٹی صورتحال پر اجلاس کو بریفنگ دیں گے اسلام آباد , وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اہم اجلاس کل ہو گا ، …

Read More »

طاہر القادری آج رات برطانیہ روانہ,ماڈل ٹائون کیس یورپی یونین میں اٹھانے کا فیصلہ

قائد عوامی تحریک طاہر القادری آج رات برطانیہ روانہ ہوں گے ، سانحے کی اہم سی ڈیز اور شواہد لندن پہنچا دیئے گئےلاہور سٹی پریس( سٹی رپورٹر ) عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس یورپی یونین میں اٹھانے کا اعلان کردیا ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں سینئروکلاء کااجلاس …

Read More »