کیرالا: ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان، پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ریاست کیرالا کے ساحلی شہر کوزیکوڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران نریندر مودی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے …
Read More »پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے روس کی فوج راولپنڈی پہنچ گئی۔
راولپنڈی : پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے روس کی فوج راولپنڈی پہنچ گئی۔ روسی فوج کے طیارے کو پاک فوج کے افسران نے خوش آمدید کہا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر …
Read More »مادر وطن کے چپے چپے کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا,آرمی چیف جنرل راحیل شریف
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اعلان کیا ہے مادر وطن کے چپے چپے کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ کھاریاں: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قومی انسداد دہشت گردی سینٹر کھاریاں کا دورہ کیا اور سینٹر کو مزید جدید بنانے کے حوالے سے سہولیات …
Read More »تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں، وزیراعظم محمد نواز شریف کی پاکستانی صحافیوں سے بات چیت
بھارت مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال سے توجہ ہٹانے کےلئے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے‘ بھارت کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے اور تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی …
Read More »,ایران کے صدر حسن روحانی کی پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اس موقع پر کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی شعبوں کے ساتھ ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان چین اقتصادی …
Read More »کشمیریوں کی نئی نسل ہندوستان سے آزادی چاہتی ہے ا, وزیر اعظم نواز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب
نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان پڑوسی ملک ہندوستان کے ساتھ امن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان امن مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر …
Read More »پاکستان , شمالی علاقوں اور موٹرویز پر ’جنگی مشقیں‘
پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ جنگی مشقوں کے لیے بند کی گئی شمالی علاقات جات کی فضائی حدود کو تاحال دوبارہ کھولنے کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا گیا جبکہ ملک کی موٹر ویز کو بھی ان مشقوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو سرکاری …
Read More »وزیراعظم محمد نوازشریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات
وزیراعظم محمد نوازشریف کی چینی ہم منصب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو گا اور ہر فورم پر پاکستان کیلئے آواز اٹھائیں گے، ہم کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، امید ہے …
Read More »پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی لیڈر کی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منائی گئی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی لیڈر کی سالگرہ یتیم بچوں کے ساتھ منائی گئی لاہور۔پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی اس لحاظ سے خوش قسمت ترین جماعت ہے کہ اسے ہمیشہ مخلص کارکن دستیاب رہے ہیں ۔ ورنہ مفادت کے گھوڑئے پر سوار طالع آزماوں کے نذدیک وفا اور محبت …
Read More »آئین، قانون اور پاکستان
محمد سعید اظہر آئین، قانون اور پاکستان پاکستانی آئین اور پاکستانی ریاست کے اداروں اور اہلکاروں کا مکالمہ اور مقابلہ جاری ہے، ملک کی تاریخ کے گزرے سارے برس اس مکالمے اور مقابلے کے المناک واقعات ناقابل تلافی نتائج سے بھرے پڑے ہیں، تازہ ترین کردار رائو انوار کی شکل …
Read More »