پشاور: پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم مشرقی سرحد کی صورتحال پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہر طرح سے تیار ہیں۔ پشاور میں آپریشن اور سیکیورٹی کے جائزے سے متعلق …
Read More »,سندھ طاس‘ معاہدے کے چیدہ چیدہ نکات
پاکستان اور بھارت کے درمیان 1960ء میں دریائے سندھ اور دیگر دریاؤں کا پانی منصفانہ طور تقسیم کرنے کے لیے ’سندھ طاس‘ معاہدہ طے پایا تھا۔ اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم سے متعلق طے پانے والے ’سندھ طاس‘ معاہدے کے بارے میں آپ نے پہلے سے …
Read More »حکومت پاکستان محکمہ پولیس کی تشکیل نو کرے۔, ہیومین رائٹس واچ
رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں مختلف ادوار میں حکومتیں پولیس فورس کو بہتر بنانے اور اُس محکمے میں احتساب کا عمل متعارف کروانے میں کامیاب نہیں ہوئی ہیں۔ اسلام آباد — انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ہیومین رائٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستانی پولیس سے …
Read More »سعودی عرب ,سینکڑوں پاکستانی مزدور خالی ہاتھ واپس پہنچ رہے ہیں,
رواں ہفتے سعودی عرب سے سینکڑوں مزدور پاکستان واپس پہنچیں گے۔ لاکھوں روپے خرچ کر کے یہ مزدور وہاں پیسہ کمانے اور اپنا مستقبل روشن بنانے کے لیے گئے تھے لیکن بغیر تنخواہیں لیے اور خالی ہاتھ واپس پہنچ رہے ہیں۔ سعودی عرب میں واقع پاکستانی سفارتخانے کے کمیونٹی ویلفئیر …
Read More »پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کا بل سینیٹ میں پیش
حکومتی مخالفت کے باوجود پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ ایوان بالا کے نصف ارکان غیر حاضر تھے۔ وزیر قانون نے بل وزیراعظم کو تحقیقات میں الجھانے کی کوشش قرار دیا۔ اسلام آباد:, اپوزیشن نے پاناما پیپرز انکوائریز بل سینیٹ میں پیش …
Read More »خطے میں استحکام اور خوشحالی افغانستان کے استحکام سے مشروط ہے,جنرل راحیل شریف
برلن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ہندوستان کشمیر سمیت دیگر دیرینہ مسائل کے حل پر اب تک آمادہ نہیں ہے، جبکہ ہندوستان کے اسی رویے کی وجہ سے تنازعات سنگین اور کشیدگی بڑھتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …
Read More »پاکستان ‘ افغان قیادت والی’ امن کوششوں کا حامی: ترجمان
واشنگٹن شیئرایک بیان میں پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ”پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، جس ضمن میں ہم افغان تسلیم شدہ اور افغان قیادت والی امن کی تمام مخلص کوششوں کی حمایت کرتے ہیں”۔ ترجمان نے اتوار کے روز جاری ہونے والے بیان …
Read More »افغانستان میں ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان اعظم طارق سمیت دس شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا
پشاور: افغانستان کے صوبے پکتیکا میں افغان اور نیٹو فورسز کی فضائی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان اعظم طارق ہلاک پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ پکتیکا کے علاقے لامان میں افغان اور نیٹو فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں تحریک طالبان …
Read More »’پاکستان کو دہشت گردوں کا معاون ملک قرار نہیں دیا جائے گا‘امریکی سینیٹر جان میکین
اسلام آباد: امریکی سینیٹر جان میک کین نے سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان کو دہشتگردوں کا معاون ملک قرار دینے کے حوالے سے جو بل امریکی سینیٹ میں موجود ہے وہ پاس نہیں ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سینٹر کی …
Read More »دریائے نیلم میں تیز رفتار بس گرنے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تیز رفتار بس کے دریائے نیلم میں گرنے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے سالانہ ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ مظفر آباد کے مقامی پولیس افسر اسلم خان کا …
Read More »