Breaking News
Home / Pakistan (page 15)

Pakistan

کوئٹہ: پولیس ٹریننگ کالج پر دہشت گردوں کا حملہ، 60 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے آپریشن میں دو بمباروں سمیت تین دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے اور 250 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ حملے میں 60 اہلکار شہید اور 117 زخمی ہو گئے۔کوئٹہ:  پولیس ٹریننگ کالج کو دہشتگرد حملے کے بعد کلیئر کرا لیا گیا۔ ہاسٹل …

Read More »

وزیراعظم سے استعفیٰ لینا ضروری، حکومت نہیں چلنے دیں گے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اپنی کرپشن بچانے کیلئے ملک کو تباہ کر رہے ہیں۔ شریف برادران کی حکومت نہیں چلنے دیں گے۔ فیصل آباد: عمران خان کا فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا …

Read More »

اگر عمران خان کے پاس سیاسی طاقت ہے تو وہ اسلام آباد کے تاجروں کو شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال دیں,وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن کی لاہور پریس کلب آمد   وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا کے کہ اگر عمران خان کے پاس سیاسی طاقت ہے تو وہ اسلام آباد کے تاجروں کو شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال دیں یا پہیہ جام ہڑتال کریں …

Read More »

خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی باکو میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت

بھارت کو اپنے وعدے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک میں برداشت کا نیا سیاسی کلچرل متعارف کرایا، ہر جماعت کے منیڈیٹ کا احترام کیا گیا ہے،2018 تک …

Read More »

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس، انگریزی اخبار کی خبر پر اظہار تشویش

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس، انگریزی اخبار کی خبر پر اظہار   من گھڑت خبر فیڈ کیا جانا قومی سلامتی کے منافی ہے، کورکمانڈرز، فوٹو؛ آئی ایس پی آر راولپنڈی: کورکمانڈر کانفرنس میں سیکیورٹی اجلاس کی جھوٹی اور من گھڑت خبر پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ …

Read More »

وزیراعظم محمد نواز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ ون آن ون ملاقات

وسیع تر دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ ،ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط استوار کرنے پر زور باکو ۔ 14 اکتوبر, وزیراعظم محمد نواز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ وسیع تر دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا …

Read More »

الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ختم

برطانیہ میں سکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی سمیت چھ افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا۔ محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کے خلاف مقدمہ بھی ختم ہو گیا۔ لندن: سکاٹ لینڈ یارڈ نے منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو …

Read More »

ڈان کی رپورٹ نے دنیا کو پاکستان پر انگلیاں اٹھانے کا موقع دیا‘

پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ڈان کے صحافی سرل المائڈا کا نام ڈان اخبار پر شائع ہونے والی خبر کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ …

Read More »

وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر باکو پہنچ گئے

باکو ۔ 13 اکتوبر ،وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر جمعرات کو یہاں پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے نائب وزیراعظم علی احمدوف اور دیگر اعلیٰ حکام نے باکو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دو بچوں نے وزیراعظم اور بیگم کلثوم نواز کو …

Read More »

یومِ عاشور کے جلوس پرامن طریقے سے اختتام پذیر

ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباباد، کوئٹہ، ملتان سمیت تمام شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے۔ عزادار شہدائے کربلا کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے رہے واقعہ کربلا کی یاد میں یوم عاشور پر نکالے جانے والے جلوس …

Read More »