Breaking News
Home / Pakistan (page 14)

Pakistan

ایم کیو ایم نے پرویز مشرف کو مسترد کردیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کو قائد کی حیثیت سے تسلیم کرنے کے حوالے سے کی جانے والی قیاس آرائیوں کو افواہیں قرار دے کر مسترد کردیا۔ایم کیو ایم نے ایک جاری بیان میں کہا کہ پارٹی کی رابطہ کمیٹی کے رکن …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی صورت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح متاثر ہو گی

پاکستان کے سفارتی حلقے اس بات پر غور و فکر کر رہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی صورت میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کس طرح متاثر ہو گی اور اگر جیت کا سہرا ہلیری کے سر پر سجا تو اسلام آباد کو کون سا راستہ اختیار کرنا پڑے …

Read More »

مسلسل جھوٹ بولنے اور گالیاں دینے والا وزیراعظم نہیں ہوسکت, نواز شریف

کہوٹہ: وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل جھوٹ بولنے اور گالیاں دینے والا وزیراعظم نہیں ہوسکتا۔کہوٹہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی مخالفین کو ہضم …

Read More »

دہشتگرد ہمارے بچوں، بھائیوں اور ماؤں کو مار رہے ہیں اور حکومت صرف فوٹو سیشن کروا رہی ہے

بلاول بھٹو کہتے ہیں میاں صاحب پاناما لیکس میں آپ پر کرپشن کا الزام لگایا گیا ہے، یہ الزام میں اور میرا چچا عمران آپ پر نہیں لگا رہے، دہشتگرد ہمارے بچوں، بھائیوں اور ماؤں کو مار رہے ہیں اور حکومت صرف فوٹو سیشن کر رہی ہے۔ ڈہرکی: ڈہرکی میں …

Read More »

آئندہ پانچ سال بھی مسلم لیگ کی حکومت بنے گی۔,وزیر اعظم نواز شریف

قصور : وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی موجودہ حکومت مدت پوری کرے گی، آئندہ پانچ سال بھی مسلم لیگ کی حکومت بنے گی۔پنجاب کے ضلع قصور کے میں پھول نگر (بھائی پیرو) میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …

Read More »

متنازعہ خبر کا معاملہ، پرویز رشید کو وزارت اطلاعات سے ہٹا دیا گیا

وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کیخلاف خبر کے معاملے پر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات ونشریات کا قلم دن واپس لے لیا ہے۔ اسلام آباد:وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق خبر کے لیک ہونے کے معاملے پر وزیر اطلاعات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے …

Read More »

عمران کا کارکنوں کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پولیس نے بغیر اجازت یوتھ کنونشن منعقد کرنے اور دفعہ 144 نافذ کے باعث کنونشن میں آنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 50 کارکنوں کو گرفتار کرلیا، جبکہ کارکنان کی گرفتاری کے خلاف عمران خان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔بغیر …

Read More »

کوئٹہ: اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف موثر کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں اجلاس پولیس ٹریننگ سنٹر میں دہشت گردی کے حملہ کے بعد صورتحال پر غور کیا گیا گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، قومی سلامتی مشیر ناصر خان جنجوعہ، …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل امن کے لیے ناگزیر: وزیر اعظم

اسلام آباد: برطانوی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سر مارک لیال گرانٹ نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر سینئر حکومتی و عسکری عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔مارک گرانٹ نے وزیر اعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ملاقات …

Read More »

پشاور میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید

پشاور: صوبہ خیبر پختوانخو اکے سب سے بڑے شہر پشاور کے علاقے دادو زئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو دیسی ساختہ بم پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کے لیے نصب …

Read More »