Breaking News
Home / Pakistan (page 12)

Pakistan

حزب اختلاف کا قومی اسمبلی سے ایک بار پھر واک آﺅٹ دباﺅ ڈالنے کا حربہ ہے، وزیراعظم عمران خان

حزب اختلاف کا قومی اسمبلی سے ایک بار پھر واک آﺅٹ دباﺅ ڈالنے کا حربہ ہے، وزیراعظم عمران خان این آر او کے حصول اور نیب کے مقدمات سے چھٹکارے کیلئے دباﺅ ڈالنے کا حربہ ہے، وزیراعظم عمران خان کیا جمہوریت منتخب سیاسی رہنماﺅں کو کرپشں اور لوٹ مار کی …

Read More »

لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

photo curtsy by Isi لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرریاں اور تعیناتیاں کی گئی ہے جس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر …

Read More »

فیصل رضا عابدی گرفتار

فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کی پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتار کیا، ان کے خلاف سپریم کورٹ کے ترجمان شاہد حسین کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔ فیصل رضا …

Read More »

احتساب بیورو لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

  ’آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم‘ کے ,کی تفتیش کے دوران، قومی احتساب بیورو لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیب نے آج طلب کیا تھا، اور وہ بیان ریکارڈ کرانے نیب لاہور کے دفتر گئے …

Read More »

نظامِ تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم

نظامِ تعلیم اور نصاب تعلیم کی بہتری پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم ایک قوم کی تعمیر کے لئے ضروری ہے بنیادی نظام تعلیم اور نصاب تعلیم میں یکسانیت ہو مدرسے کے بچوں کا بھی پورا حق ہے کہ وہ زندگی کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں …

Read More »

پاک فوج کے 5 تھری اسٹار جنرلز کل (یکم اکتوبر) کو اپنے عہدوں سے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔

اسلام اآباد، انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل نوید مختار سمیت پاک فوج کے 5 تھری اسٹار جنرلز کل (یکم اکتوبر) کو اپنے عہدوں سے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی سربراہ لفٹننٹ جنرل نوید مختار کے علاوہ جو افسران یکم اکتبور …

Read More »

آرمی پبلک سکول پر حملے کا مقدمہ سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے ازخود نوٹس کو سماعت کے لیے مقرر

آرمی پبلک سکول پر حملے کا مقدمہ سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے ازخود نوٹس کو سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 اکتوبر کو اس کیس کی سماعت کرے گا۔ اسلام آباد — سپریم کورٹ نے سال 2014 میں پشاور کے آرمی …

Read More »

لاہور پریس کلب اوریونیک گروپ کے درمیان ممبران کے بچوں کوفیس میں پچاس فیصد ڈسکاﺅنٹ کا معاہدہ

لاہور پریس کلب اوریونیک گروپ کے درمیان ممبران کے بچوں کوفیس میں پچاس فیصد ڈسکاﺅنٹ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمد شہبازمیاں نے کہاہے کہ منتخب گورننگ باڈی نے ممبران اور ان کی فیملیز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات مہیا کرنے کا …

Read More »

نامزد آرمی چیف اور نامزد چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے نامزد چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نامزد چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

جنرل قمر جاوید باجوہ فوج کے نئے سربراہ,لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستانی فوج کے نئے سربراہ  وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف اٹھائیس نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔کئی ہفتوں کے اندازوں اور قیاس آرائیوں کے بعد …

Read More »