Breaking News
Home / Health & Fitness

Health & Fitness

بنیاد اور یونیسیف کے زیر اہتمام نو عمر بچوں کے مسائل کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

  بنیاد لٹریسی کمیونٹی کونسل اور یونیسیف کے زیر اہتمام نو عمر بچوں کے مسائل کے حوالے سے ایک مقامی ہوٹل میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا پاکستان میں نوعمر بچوں میں تعلیم کی اشد کمی ہے جس سے پورے معاشرے میں مسائل جنم لیتے ہیں، وائس چئیر پرسن میڈیم …

Read More »

سحر ویلفئر فاونڈیشن، بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں بارے صحافیوں کے ساتھ آگاہی سیشن کا انعقاد

سحر ویلفئر فاونڈیشن، بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں بارے صحافیوں کے ساتھ آگاہی سیشن کا انعقاد ڈاکٹر غلام یاسین نے بلڈ کینسر کی آخری سٹیج میں مبتلا بچوں لا علاج قرار دئے گئے بچوں کے موثر علاج بارے آگاہی فراہم کی لاہور ”ساک تھنکر فورم“ کے زیر اہتما م بلڈ …

Read More »

بیل گری کا استعمال برص، بواسیر،اسہال یا ڈائیریا، ہیضہ ، السر ، قدرتی علاج

محمد اویس عالم بیل گری ایک ایسا غیر معمولی پھل ہے جس کےاستعمال سے ان گنت فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں،اردو میں اسے بیل پتھر بھی کہتے ہیں جب کہ انگریزی میںBeal Fruit اور Wood Apple پنجابی میں بل ، سندھی میں کاٹھوری ، بنگلہ اور سنسکرت میں اسے …

Read More »

ماحولیاتی تحفظ کے لیے 200 ممالک کا گرین ہاؤس گیسز,کو محدود کرنے سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق

ماحولیاتی تحفظ کے لیے دنیا کے لگ بھگ 200 ممالک نے گرین ہاؤس گیسز یعنی ہائیڈرو فلورو کاربنز کو محدود کرنے سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ گزشتہ سال ماحولیاتی تحفظ سے متعلق پیرس میں ہونے والے تاریخی معاہدے کے بعد عالمی برادری کا یہ پہلا ٹیسٹ تھا …

Read More »

سندھ میں 4500 نئے ڈاکٹرز کی تعیناتی کا اعلان

کراچی: سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو کا کہنا ہے کہ مختلف وجوہات کے باعث پیدا ہونے والی کمی کو پورا کرنے کے لیے 4 ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو ملازمت دی جائے گی۔ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے گزشتہ روز شہر کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا اور کہا …

Read More »