حلیم عادل شیخ سابق صوبائی وزیر ریلیف وکھیل گورنمنٹ چاہتی ہے کہ قربانی صرف پی ٹی آئی دے اور وہ اپنے کسی بھی اقدام سے پیچھے نہ ہٹے یعنی حکومت پانامہ لیکس کے معاملے میں اپنی پالیسی بدلنے کو بلکل بھی تیار نہیں ہے کیونکہ انہیں خطرہ ہے کہ اگر …
Read More »۔،۔ سرغنہ کون ؟ ۔،۔
طارق حسین بٹ شان اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ عمران خان ایک ایسے سیاستدان کے روپ میں جلوہ گر ہے جو اپنی بات پر پہرہ دینے میں عار محسوس نہیں کرتا تبھی تو عوام اپنی امیدووں کی برومندی کی خاطر اس کا دامن تھا مے ہوئے ہیں۔اس نے …
Read More »”کھیتوں میں بارود بویا جائے تو پھول نہیں کھلتے“
ضمیر آفاقی عوام کی آواز اگر اس حقیقت کا ادراک دنیا بھر کے خصوصاً ان ممالک کے سربراہان اور جنگوں سے وابستہ مفاد پرستوں کو ہو جائے کہ آج اگر کوئی جنگ کا میدان ہے تو وہ معاشی اصلاحات اور سماجی ترقی کا میدان ہے تو شائد دنیا سے بھوک …
Read More »عقل کے ناخن لینے سے کیا مراد ہے؟
امتیاز عالم عقل کے ناخن لو (یا نعل بنوائو) کا محاورہ تو بہت استعمال ہوتا ہے۔ لیکن معلوم اس ناچیز کو بھی نہ تھا کہ بھلا عقل کے ناخن لینے سے مراد کیا ہے؟ اور موجودہ عالمی اور علاقائی تنہائی کے حوالے سے پھر بھی بار بار یہ محاورہ ذہن …
Read More »ڈاکٹرز ۔ سچائی یا سینہ زوری!
یاسر پیر زادہ زیادہ تر ڈاکٹر بہت اچھے ہیں اور ان کی دو اقسام ہیں۔ ایک وہ جو مسیحا ہیں اور دوسرے وہ جو سینہ زور ہیں۔ پہلے سینہ زوروں کی بات ہو جائے۔ سڑک پر ایک موٹر سائیکل سوار کا ایکسیڈنٹ ہو گیا، ساتھ میں جوان بہن تھی، دونوں …
Read More »ناشتہ
یاسر پیر زادہ ایک عدد دیسی گھی کا پراٹھا ، دو عدد آملیٹ اور دو کپ چائے پر مشتمل غذائیت اور توانائی سے بھرپور ناشتہ حلق میں اتارنے کے بعد میں پچھلے ڈھائی گھنٹے سے محو استغراق ہوں (بقول مشتاق یوسفی صاحب ، اساتذہ فرماتے ہیں کہ جہاں مشکل تراکیب …
Read More »تصورات کی پرچھائیاں اُبھرتی ہیں
امتیاز عالم آخر ہم وزیراعظم کی کشمیر پر اقوامِ متحدہ میں کی گئی تقریر سے چاہتے کیا تھے؟ جو کچھ میاں نواز شریف نے کشمیر پر کہہ دیا، وہ اُنھیں ’’مودی کے یار‘‘ کا طعنہ دینے والوں کے لئے چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرنے کے لئے کافی ہونا چاہئے …
Read More »جنگوں نے آخر دیا کیا۔۔۔ ؟
ضمیر آفاقی عوام کی آواز جنگوں کا فائدہ آج تک ماسوائے چند اسلحہ فروشوں ،توسیع پسندوں اور جنگی معیشت کے کارپردازوں کے کسی اور کو نہیں ہوا لیکن اس کے برعکس اس کی کوکھ سے جرائم کی بے شمار قسمیں برآمد ہوئیں اور انسانیت کو بین کرتے ضرور دیکھا گیا، …
Read More »دشمن کا الزام بے بنیادسہی ، مگر اپنا محاسبہ ضروری
بابر ستار حب الوطنی اور انتہائی وطن پرستی(jingoism) کے درمیان ہمیشہ ایک باریک سی لکیر ہوتی ہے جسے کمزور ریاستوں کے رہنما اکثر عبور کرتے رہتے ہیں۔ جوشیلے الفاظ کے استعمال اور جذبات سے کھیلتے ہوئے جنگی ماحول پیدا کرکے وطن کی فضا شعلہ بار کی جاسکتی ہے ، لیکن …
Read More »شکریہ بہن مریم، شکریہ بھائی بلاول
وجا ہت مسعود اچھی اور بری، ہر طرح کی خبریں آرہی ہیں۔ پاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر جنگی بخار کی لپیٹ میں ہیں۔ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ریاستوں میں جنگ نہیں ہوتی۔ایسی جنگ ناگزیر طور پر دو طرفہ تباہی اور بالآخر کرہ ارض کی مکمل بربادی پر منتج ہوتی …
Read More »