Breaking News
Home / City News (page 7)

City News

مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اتفاق کیاگیاکہ پارٹی مستقبل میں معاشی ایجنڈے پر فوکس کرے گی اور انتقامی سیاست سے گریز کیا جائے

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی لندن میں اہم میٹنگز میں اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز اور پاکستان کے بڑے مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے اور وہ دبئی سے …

Read More »

عمران خان کو قانونی طور پر انتخابات سے روکا جاتا ہے تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں نہیں ہوگا ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اہم ترین—نگراں وزیراعظم۔۔۔انٹرویو عمران خان کو قانونی طور پر انتخابات سے روکا جاتا ہے تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں نہیں ہوگا ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد۔( نمائندہ خسوصی )نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوتمام …

Read More »

افسوس ناک خبر ،مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے …

Read More »

آپ ﷺ پوری کائنات کے لئے رحمت اللعالمین بن کر تشریف لائے عیدمیلادالنبی ﷺ کے پر مسرت موقع پرمحسن نقوی کا مبارک باد کاپیغام

 آپ ﷺ پوری کائنات کے لئے رحمت اللعالمین بن کر تشریف لائے عیدمیلادالنبی ﷺ کے پر مسرت موقع پرمحسن نقوی کا مبارک باد کاپیغام لاہور (ویب ڈیسک )تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ ﷺ پوری کائنات کے لئے رحمت اللعالمین بن کر تشریف لائے- …

Read More »

آرمی چیف کی غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھنےکی ہدایت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہےکہ وہ غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کا دورہ …

Read More »

پاکستان کے ہر شہر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یومِ ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر پاک فوج کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی …

Read More »

ادارہ برائے سماجی انصاف کی جانب سے اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے کنویشن کا انعقاد

ادارہ برائے سماجی انصاف کی جانب سے اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے کنویشن کا انعقاد عدم برداشت کے سماجی رویوں سے امن متاثر ہوتاہے، پاکستان میں بسنے والے تمام افراد کے حقوق یکساں ہیں، اعجاز عالم آگسٹین جس میں صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین …

Read More »

سر سید کے جدید تعلیم کے تصور سے استفادہ کیا جائے،”سرسید تعلیم کانفرنس میں اظہار خیال

سرسید کے خیالات اورافکار ہمارے لئے ایک مثالی نمونہ بنے اور انہوں نے ہمیں مشکلات سے لڑنے اور با وقار زندگی کو برقرار رکھنے کا درس دیا، سیمنار سے مقررین کا خطاب سرسید کی تعلیما ت اورسائنسی تعلیم کے مشن کو موجودہ دورمیں ایک بار پھر سے اجاگر کرنے کی …

Read More »

    , پندرہ جون تک نویں سے بارہویں جماعت تک امتحان ملتوی کردیئے گئے  

فاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس، وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 15 جون تک نویں سے بارہویں جماعت تک امتحان ملتوی کردیئے گئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ امتحانات کےحوالےسےاین سی اوسی میٹنگ میں جائزہ لیا گیا، …

Read More »

حکومت شہریوں کی حفاظت کیلئے ویکسین کی فراہمی کے عمل کو تیز کرے, شہبازشریف

حکومت شہریوں کی حفاظت کیلئے ویکسین کی فراہمی کے عمل کو تیز کرے, شہبازشریف مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں آکسیجن کی قلت اور کورونا صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بھارت جیسی بدقسمتی سے بچانے کیلئے تمام …

Read More »