Breaking News
Home / City News (page 6)

City News

پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اورسفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ،ایران کی جانب سے تناؤ ختم کرنے کی خواہش کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔پاکستان نے ایران کے ساتھ تناؤ ختم …

Read More »

عمران خان سمیت اہم قیادت الیکشن سےباہر ، لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

عمران خان سمیت اہم قیادت الیکشن سےباہر ، لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا شاہ محمود قریشی، چوہدری پرویز الہی، حماد اظہر ، ضم جاوید سمیت دیگر کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں لاہور،لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین …

Read More »

جرمنی پاکستانی برآمدات کی پانچویں بڑی منزل ہے اور اہم پارٹنر ہے، ثقلین سیدہ سفیر پاکستان

  جرمنی پاکستانی برآمدات کی پانچویں بڑی منزل ہے اور اہم پارٹنر ہے، ثقلین سیدہ سفیر پاکستان منور علی شاہد، بیورو چیف جرمنی ) جرمنی میں تعینات پاکستان کی سفیرثقلین سیدہ نے کہا ہے کہ جرمنی پاکستانی برآمدات کی پانچویں بڑی منزل ہے اوراہم تجارتی پارٹنر ہے ۔ پاکستانی سفیر …

Read More »

ملک بھر میں الیکشن 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع ہوگیا ہے۔

ملک بھر میں الیکشن 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کاکام گزشتہ روز سے شروع ہوچکا ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور …

Read More »

سپریم کورٹ ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم کی روک تھام کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

 اسلام آباد ،وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کی روک تھام کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ جے آئی ٹی کےکنوینر ہوں گے، …

Read More »

پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے، جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے، پاکستان کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں بتائی جا رہی ہیں، قوم …

Read More »

سی پی ڈی آئی کی”پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال، بین الاقوامی بہترین طرز عمل” پر چوتھی سالانہ رپورٹ

سی پی ڈی آئی کی”پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال، بین الاقوامی بہترین طرز عمل” پر چوتھی سالانہ رپورٹ سی پی ڈی آئی نے “پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال، بین الاقوامی بہترین طرز عمل” پر اپنی چوتھی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں وفاقی اور …

Read More »

یورپین یونین کا معتبر سخاروف ایوارڈ 2023کرد خاتون مہسا امینی کو دینے کا اعلان

یورپین یونین کا معتبر سخاروف ایوارڈ 2023کرد خاتون مہسا امینی کو دینے کا اعلان منور علی شاہد( بیورو چیف یورپ) یورپین یونین کا انسانی حقوق کے لئے سب سے بڑا ایوارڈ سخاروف بعد از مرگ جینا مہسا امینی کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔یہ انعام ہر سال یورپی پارلیمنٹ …

Read More »

محسن نقوی کامذہب کےنام پرشر انگیزی پھیلانےوالےعناصرسےآہنی ہاتھوں سےنمٹنےکافیصلہ

محسن نقوی کامذہب کےنام پرشر انگیزی پھیلانےوالےعناصرسےآہنی ہاتھوں سےنمٹنےکافیصلہ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سےمتعلق اہم اجلاس ہوا،صوبے میں عوام کےجان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مذہب کےنام پرشر انگیزی پھیلانےوالےعناصرسےآہنی ہاتھوں سے …

Read More »

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء، غیر ملکی افراد کی تجارت اور پراپرٹی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

نیشنل ایکشن پلان۔۔۔ایپکس کمیٹی اجلاس نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء، غیر قانونی غیر ملکی افراد کی تجارت اور پراپرٹی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس …

Read More »