Breaking News
Home / City News (page 5)

City News

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، مریم اورنگ زیب سینیئر وزیر

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، مریم اورنگ زیب سینیئر وزیر گورنر ہاؤس لاہور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز بھی موجود تھیں۔حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عاشق …

Read More »

بھٹو ریفرنس پر عدالتی رائے تاریخی قرار، اس فیصلے سے پاکستان آگے جائے گا, بلاول

بھٹو ریفرنس پر عدالتی رائے تاریخی قرار، اس فیصلے سے پاکستان آگے جائے گا, بلاول اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 44 سال بعد تاریخ درست ہونے جارہی ہے۔صدارتی …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی رائے

ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی رائے لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں کارروائی آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق آرٹیکل4، 9 10 اے کے مطابق نہیں تھی اسلام آباد،سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق …

Read More »

قاسم علی شاہ فاونڈیش میں عالمی شہرت یافتہ ذہنی امراض کے ماہر فلپائن کے اعزازی قونصلر جنرل ڈاکٹر عمران یوسف کے اعزاز میں تقریب

قاسم علی شاہ فاونڈیش میں عالمی شہرت یافتہ ذہنی امراض کے ماہر فلپائن کے اعزازی قونصلر جنرل ڈاکٹر عمران یوسف کے اعزاز میں تقریب فلپائن کے اعزازی قونصلر جنرل ڈاکٹر عمران یوسف صاحب پاکستان کے معروف ماہر نفسیات اور ذہنی صحت کے حوالے سے جانے مانے اور عبور رکھنے والے …

Read More »

ادب کے فروغ ، شاعروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بزم خاور کا قیام عمل میں لایا گیا

ادب کے فروغ ، شاعروں اور ادیبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بزم خاور کا قیام عمل میں لایا گیا  بزم خاور کے زیر اہتمام شاعروں اور ادیبوں کی کتابیں شائع کرنے کے,ساتھ ملکی سطع پر مکالمے کو رواج دیا،جاے گا لاہور (پ ر) ادیبوں شاعروں کی فلاح و …

Read More »

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن گئیں, حلف اٹھالیا

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں اور انہوں نے وزارت اعلیٰ کا حلف بھی اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مریم نواز  سے حلف لیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور  پارٹی صدر شہباز شریف بھی حلف …

Read More »

لاہور چیمبر کی جانب سے کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین کی خدمات کے اعتراف میں تقریب

لاہور چیمبر کی جانب سے کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین کی خدمات کے اعتراف میں تقریب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوارڈز تقسیم کیے، صدر کاشف انور و دیگر کی شرکت لاہور۔ جنوری 25 — کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین کی بہترین خدمات کا اعتراف کرنے کے لیے لاہور …

Read More »

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان نہیں دیا جاسکتا ،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ’بلے‘ کا نشان واپس نا کرنے کے مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ ڈان نیوز کےمطابق 38 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا، اس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کی فلاح عامہ کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

فلاح عامہ کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور،وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری، گوجرانوالہ ایکسپریس وے، دودوچھہ ڈیم، جہلم روڈ اور …

Read More »

عمران خان معاملات کے حل کے لئے بات چیت کے لئے بے تاب

اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ میں سیاسی آدمی ہوں، مذاکرات کیلئے تیارہوں اور 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ایران کی جانب سے حملے کی …

Read More »