Breaking News
Home / City News (page 17)

City News

عوامی جمہوریہ چین کے وزیر ثقافت کی وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید سے ملاقات 

پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر مستحکم ہیں جو ثقافت سمیت زندگی کے ہر شعبہ میں تسلسل کے ساتھ بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں‘ چینی وزیر  پاکستان ثقافت سمیت تمام شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا ‘ چینی عوام اور حکومت ہمیں اپنے …

Read More »

وسائل کی کمی محکمہ پولیس میں بدعنوانی کی ایک بڑی وجہ

وفاقی محتسب کی رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ وسائل کی کمی محکمہ پولیس میں بدعنوانی کی ایک بڑی وجہ ہے جب کہ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ پولیس اہلکار تفتیش اور تحقیقات کے جدید طریقوں سے آشنا نہیں ہیں۔ وفاقی متحسب کے دفتر …

Read More »

,تحریک انصاف نے احتجاجی حکمت24 ستمبر سے ملک بھر میں ریلیاں

تحریک انصاف نے احتجاجی حکمت عملی تبدیلی کر لی، 24 ستمبر سے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔ 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کی تجویز بھی آ گئی۔ خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے والے وزراء کے خلاف مقدمے درج کرانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ عابد شیر …

Read More »

لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی ،، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دو کلو بادوری مواد، سیفٹی فیوژ، ڈیٹونیٹر اور اسلحہ بر آمد کر لیا لاہور لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی ، سیکورٹی اداروں نے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد ، ڈیٹونیٹر اور اسلحہ بر …

Read More »

ملتان: عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 6 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

ملتان : کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔  رات گئے ملتان کے قریب بچھ ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے عوام ایکسپریس کی ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں مسافر ٹرین …

Read More »

‘رائے ونڈ مارچ میں پنجاب پولیس کو استعمال کیا گیا تو شہر بند کر دیں گے’عمران خان

عمران خان نے کہا رائے ونڈ مارچ ضرور ہوگا لیکن گھروں کا گھیراؤ نہیں کریں گے اور جلسہ محرم سے پہلے ہو گا جس کی تاریخ کا اعلان دو تین دن میں کر دیں گے۔اسلام آباد:  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا رائے …

Read More »

ڈاکٹر طاہر القادری نے 50انڈین کی فہرست بمعہ پاسپورٹ نمبر میڈیا کو جاری کر دی ہے

لاہور(9ستمبر )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر لقادری نے پریس کانفرنس کے دوران شریف برادران کی شوگر ملوں میں کام کرنیوالے 3سو میں سے 50انڈین جو انجنیئرز،ٹیکنیشنز،آئی ٹی سپیشلسٹ اور ویلڈرز کے ویزوں پر پاکستان آئے انکی فہرست بمعہ پاسپورٹ نمبر میڈیا کو جاری کر دی ہے ۔انہوں نے …

Read More »

پنجاب میں رینجرز کی 2 ماہ کے لیے تعیناتی کا منصوبہ

لاہور: پنجاب حکومت صوبے میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں 2 ماہ کے لیے رینجرز کی تعیناتی کا منصوبہ بنارہی ہے، جو پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ اس حوالے …

Read More »

دہشت گردی کا خدشہ، لاہور ریلوے اسٹیشن بند، ,پولیس کا سرچ آپریشن

لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے پولیس نے سرچ آپر یشن کر کے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ لاہور ریلوے اسٹیشن کو بند کر کے بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ لاہور: دہشت گردی کے خدشے کے باعث رات گئے لاہور ریلوے اسٹیشن کو بند …

Read More »